@bawafa692: دل نہیں مانتا اُسے چھوڑنے کے لیے، جانے کیوں اُس شخص سے دل کی ایسی وابستگی ہے کہ فاصلے بھی کم نہیں کر پاتے۔ بہت بار خود کو سمجھایا کہ جو نصیب میں نہیں، اُسے بھول جانا چاہیے، مگر دل ہے کہ ہر دلیل کے سامنے اُس کا نام رکھ دیتا ہے۔ کبھی سوچتا ہوں شاید وہ میری قسمت میں نہ ہو، پھر دل کہتا ہے… دعائیں بھی تو قسمت بدل دیتی ہیں۔ یا اللہ! اگر وہ شخص میرے حق میں بہتر ہے تو اُسے میرے نصیب کا خوبصورت حصہ بنا دے، اور اگر نہیں… تو میرے دل سے اُس کی چاہت چھیننے سے پہلے مجھے اُس کے بغیر جینے کا حوصلہ عطا کر۔ کیونکہ میں اُسے بھولنے کی دعا نہیں مانگتا، میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ یا تو اُسے میرا کر دے، یا پھر میرے دل کو اتنا بے حس کر دے کہ اُس کا نام سن کر بھی میری آنکھیں اُسے ڈھونڈنے نہ لگیں(koji)repost plz #elmahasmi #fypシ゚viral #foryou