@ghani_khany09: "چائے بھی عجیب چیز ہے، کبھی تھکن اتار دیتی ہے، کبھی اداس دل کو سکون دے جاتی ہے۔ کبھی تنہائی کی بہترین ساتھی بن جاتی ہے تو کبھی اپنوں کے ساتھ بیٹھ کر خوبصورت یادیں بنا دیتی ہے۔ کچھ لمحے، کچھ باتیں اور ہاتھ میں چائے کا ایک کپ… بس زندگی سے اور کیا چاہی۔۔۔🥀❤️#growmyaccount #foryoupage #unfreezemyacount