@us_sk01: سانحہ سکردو بلتستان اور اس کے بعد کی دھ/مکی/وں پر میرا موقف سکردو بلتستان میں جو افسوسناک واقعہ پیش آیا اس نے ہر ذی شعور انسان کا دل رنجیدہ کیا ہے کل رات میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں ایک شخص کھلے عام دھ/مک/یاں دے رہا ہے کہ اگر حکومت نے کسی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تو ہم پورے شہر کو جلا کر رکھ دیں گے یہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت رویہ ہے ریاست کو دھمکی دینا قانون کو للکارنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں میری حکومتِ گلگت بلتستان سے مطالبہ ہے کہ سانحہ سکردو کے مجرموں کو فوری گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے اگر انصاف نہ ہوا تو پورا گلگت بلتستان جام ہوگا اور اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی راجہ عابد محفوط بانی و مرکزی چیئرمین انقلابی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان