میں تو دو خاندانوں کی ڈسی ہوئی ہوں چس گھر کی بیٹی ہوں وہاں اکلوتے بیٹے کا راج ہے ماں نے وراثت چوری سے اکلوتے بیٹے کے نام کردی۔۔۔
اور میں جس گھر کی بہو ہوں وہاں اکلوتی کروڑپتی نند نے پندرہ سالوں سے وراثت پر قبضہ کیا ہوا ہے دو بھائیوں کیساتھ مل کر۔۔۔15 سالوں سے وراثت سے رینٹ کھارہی ہے۔۔20 سال سے نہ ہمیں گھر میں رہنے دیتی ،نہ گھر سیل کرکے حصہ دیتی اور اس گھر کا رینٹ دیتی😭 قصور وار والدین ہیں کیونکہ انکی زندگی سے ہی بیٹی گھر کی بدمعاش تھی اور انکے وفات کے بیس سالوں بعد آج بھی وہ گھر کی بدمعاش ہے۔۔کچھ والدین نہ زندگی میں اولاد کیساتھ اچھا کرتے ہیں اور نہ مرنے کے بعد اچھا کرجاتے ہیں 😭پھر لوگ کہتے ہیں کہ ماں باپ سے بڑھ کر اولاد کا کوئی مخلص نہیں ہے مگر میں کہتی ہوں کہ سب والدین بھی اک جیسے نہیں ہوتے خاص کر مڈل کلاس فیمیلیز میں😭😭
2026-11-07 04:57:51
1
Dua zahra♥️💖 :
bilkul Sahi kaha AAP ny bilkul ASA hi hota h ....
2026-11-07 06:11:41
4
husband ki ladli❤️❤️ :
right 😥😥
2026-11-07 04:36:27
7
Shafaqat Ali :
yah baat galat hai bhai
2026-11-06 21:38:50
1
Dua :
bilkul 💯 right Sahi kaha
2026-11-07 08:13:22
1
sania love sana 1231🌹❣️ :
Ni bilkul bi ASA ni ha
Allahmdullillah i love mama baba 💖💖🥰🥰
2026-11-07 17:23:43
1
Afira Shahid :
bilkul
2026-11-07 05:22:29
1
waseem kamboh 7266 :
bilkul thk ha kah ap na
2026-11-07 08:48:03
2
Ali ....♥️♥️♥️ :
2026-11-07 08:57:41
1
AD khan attar :
right💯
2026-11-06 17:44:17
3
Saima khan :
right
2026-11-07 14:40:59
1
Faizi :
2026-11-07 05:34:13
1
Raman :
👍👍👍
2026-11-06 21:16:23
1
mushtaq balouch :
Right Right ♥️Right 💔💔😢😢💔💔😢😢
2026-11-06 22:01:13
1
• 𝑪𝑯𝑨𝑴𝑷𝑰𝑶𝑵˺•⎯͢⎯⃝🏴☠️ :
Bilkul bhai 100 ni 101 % sach ha ye
2026-11-07 04:01:41
1
Salma :
2026-11-06 17:45:27
1
farhan Ali♥️ :
right 👍
2026-11-08 13:47:33
0
Farhan Baloch :
good
2026-11-08 05:26:18
0
To see more videos from user @tanveer.talks, please go to the Tikwm
homepage.