@stromrider41_officialfan: کشمیر میں فوج کے خلاف نعرے بازی اور شہداء کو سامنے رکھ کر انقلاب کے نعرے بلند ہونے لگے۔ عوامی غم و غصہ اور مزاحمت کی آوازیں ایک بار پھر زیرِ بحث ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے حالات ہیں جنہوں نے لوگوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا؟ کیا ان آوازوں کو سن کر مسائل کا حل نکالا جائے گا؟ #ptiarmy1🔥 #foryoupagee #daily #fyp #news
افسوس کے ہم اس فوج کے لیے دل میں پیار رکھتے تھے افسوس 🥹🥹🥹🥹
2026-11-06 21:06:44
44
Dr navid Iqbal Parkash :
kashmiriyu ke sath zulam band karu...
kashmiriyu ko apna Haq du
2026-11-06 21:28:51
25
@TariqKhan :
2026-11-06 17:54:15
24
Shahbaz Hamdani :
Pakistan ko Jan bojh k tabbah keya ja Raha ha
2026-11-06 18:49:50
11
SD :
😭:اتنا ظلم کیوں ھو رہا ھے نہتے کشمیریوں پر۔کچھ تو خدا کا خوف کرو۔
2026-11-07 00:45:43
1
𝘿𝙞𝙬𝙖𝙣𝙖🐺 :
ya Allah mazloomo ke madad farma or ZALIMO ko shikast dy jald 804
2026-11-06 16:07:45
41
🄰🄷🄼🄰🄳🤍 :
Kashmir pakistan ka or rahy ga pakistan army Zindabad🥰
2026-11-06 22:35:59
2
Naila Memon :
Allah pak kashmiriuo ki hefazit kere aameen 😢
2026-11-06 22:31:26
4
shabbir_ahmed1 :
imran khan zindabad
2026-11-06 20:29:10
16
Muhammad Shoaib :
Yah ALLAH help Kashmir from Corrupt Sceurity Mafia
2026-11-07 01:23:09
0
Rahat Ali Sheikh :
2026-11-06 16:18:42
14
ANILA ADNAN :
sooo sad
2026-11-07 01:01:00
0
🐼Siri 21🐼 :
مشرقی پاکستان۔ لداخ۔ کارگل۔ سیاہ چین اور مقبوضہ کشمیر تو ہاتھ سے گیے ہیں۔ اب باری ہے ازاد کشمیر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی
2026-11-06 20:48:58
8
🧘خضراء المہ 🍏 :
تم نے ظلم و جبر کا ایسا بیج بو دیا ہے کہ کشمیریوں کی آنے والی نسلیں بھی تمہارے مظالم کو یاد رکھیں گی۔
تم سمجھتے ہو کہ طاقت کے زور پر آوازیں خاموش کر دو گے، مگر یاد رکھو! مظلوموں کی آہیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں۔
کشمیری تمہارے ظلم کو کبھی نہیں بھولیں گے، اور تمہیں تمہارے اعمال کا جواب تاریخ کے سامنے دینا ہوگا۔
نفرت نہیں، انصاف ہمارا حق ہے؛ مگر ظلم کے خلاف ہماری آواز کبھی خاموش نہیں ہوگی!
2026-11-06 19:58:35
8
Khan sultan khan :
Allah
2026-11-06 21:03:23
11
alibhatt443 :
یا اللہ پاک! محمد مصطفیٰ ﷺ اور آلِ محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے صدقے کشمیریوں کی مدد فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
2026-11-06 17:58:29
5
Bano :
Absolutely right
2026-11-06 17:21:38
11
YA51R JT :
2026-11-06 16:11:03
5
Alpha girl :
ya Allah
2026-11-06 21:20:22
4
SardarHamza 786 :
2026-11-06 20:11:23
4
Tahir mehmood :
804🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-06 17:10:30
3
Khan ⬛🟥🟩 :
مشرقی پاکستان۔ لداخ۔ کارگل۔ سیاہ چین اور مقبوضہ کشمیر تو ہاتھ سے گیے ہیں۔ اب باری ہے ازاد کشمیر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی
2026-11-06 22:09:33
1
alam :
Allah Khair kare
2026-11-06 18:02:37
4
Shabib Khan780 :
💯 حقیقت ہے
2026-11-06 19:50:13
3
To see more videos from user @stromrider41_officialfan, please go to the Tikwm
homepage.