@i_____am_muslim: زندگی میں گرنا کوئی شکست نہیں ہے، بلکہ گر کر دوبارہ نہ اٹھنا اور وہیں رک جانا اصل شکست ہے. انسان جب بھی کسی بڑے مقصد کے لیے نکلتا ہے، تو راستے میں مشکلات، ناکامیاں اور ٹھوکریں آنا لازمی ہیں۔ یہ گرنا دراصل ایک حادثہ یا زندگی کا ایک سبق ہوتا ہے، لیکن اس گرے ہوئے حال میں رہنا اور کوشش چھوڑ دینا انسان کا اپنا انتخاب بن جاتا ہے. #foryoupage #foryou #unfreezemyaccount #undreezmyaccount #goviraltiktok @TikTok