@irha.rajpoot5: زندگی کا ایک بڑا شعور یہ بھی ہے کہ ہر انسان کو اپنی مرضی کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش نہ کی جائے۔ ہر شخص اپنی خوبیوں کے ساتھ کچھ کمزوریاں بھی رکھتا ہے، کچھ خامیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں۔ رشتوں کی خوبصورتی بے عیب لوگوں کے ملنے میں نہیں، بلکہ ایک دوسرے کی کمیوں کو سمجھنے، برداشت کرنے اور خوبیوں کی قدر کرنے میں پوشیدہ ہے۔ یاد رکھیے! چیزیں پسند کے مطابق خریدی جا سکتی ہیں، مگر انسانوں کو محبت کے ساتھ قبول کرنا پڑتا ہے۔ ❤️ #standwithkashmir #fyp #fypシ゚viral #veiwsproblem #onemillionaudition
log tu pasand ki cheez laa kr b ghar aa k satisfied nhi hotay
2026-11-07 05:03:33
11
♡⃝ 𝑻𝒂𝒏𝒉𝒂𝒊 𝑷𝒂𝒔𝒂𝒏𝒅 ⃝ :
اور کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں تک چھین لیتے ہیں
2026-11-06 18:20:53
8
Lubna Vlogger :
right
2026-11-07 03:55:33
9
Queen 👑 :
سب سے بڑی واپسی خود کو دوبارہ خوش کرنا ہے🍂
2026-11-06 17:55:46
13
user991882237 :
great post
2026-11-06 20:39:09
6
💫🥀ناچیز 💔 :
Bilkul Easa Hai Every One No Complete ❤️❤️❤️
2026-11-07 05:05:25
3
Athar Ali Khanbhro :
Beshak ❤️
2026-11-06 18:08:50
7
😘SooMrO❤ :
nice line dil ko lagi bat 😥😥😥
2026-11-07 15:16:26
5
A💞💞i :
sahii Kaha
koie bhii insan aisa nii h jis MN koie ayein na ho
bs woh kehty hn na kh JB hum NY Kisi k sath rehna ho tb hum khubiyan dhundty hain us kii
ur kb Dil bhr jaye tb khamiyan ziyada nzar anyy lgtii hn
2026-11-08 16:23:10
1
Zeeshan ❤🥀🌱 :
good word's 💯
2026-11-08 03:14:27
1
🦅usمan.saجad🦅 :
💔💔💔💔
2026-11-07 17:41:01
1
♕♡⚘𝔭 ملک شآنئ ⚘♡♕ :
right 💯
2026-11-06 18:43:01
7
Noman :
kb tk insan khud ko jhoti tasali dy sakta hy lfzo sy ?
2026-11-11 23:05:52
0
Queen 👑 :
گزر جائے گی یہ حیات بھی
یہ حیات تا حیات تھوڑی نہ ہے
2026-11-06 18:18:27
7
ÇhuŽá🕊🚩 :
Right
2026-11-06 17:20:22
7
کــــاشی خــــان ســــواتی🖤 :
right
2026-11-06 19:15:59
7
🇸🇦W@alone boy 🍁khaira🇵🇰 :
right
2026-11-07 16:20:34
1
༆𝐄𝐠𝐨𝐢𝐬𝐭𝐢𝐜࿐𝐠𝐢𝐫𝐥💀💅 :
bilkul 🫠
2026-11-08 06:32:03
0
🔥A_G✍️♥️ :
2026-11-08 14:20:16
0
༄߷✪𝗔𝗤𝗜𝗜 𝗪𝗥𝗔𝗜𝗧𝗘𝗦✪߷༄ :
انسانوں کو ان میں موجود عیبوں سمیت قبول کرنا سیکھیں ۔
زندگی کا ایک بڑا شعور یہ بھی ہے کہ ہر انسان کو اپنی مرضی کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش نہ کی جائے۔ ہر شخص اپنی خوبیوں کے ساتھ کچھ کمزوریاں بھی رکھتا ہے، کچھ خامیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں۔ رشتوں کی خوبصورتی بے عیب لوگوں کے ملنے میں نہیں، بلکہ ایک دوسرے کی کمیوں کو سمجھنے، برداشت کرنے اور خوبیوں کی قدر کرنے میں پوشیدہ ہے۔
یاد رکھیے! چیزیں پسند کے مطابق خریدی جا سکتی ہیں، مگر انسانوں کو محبت کے ساتھ قبول کرنا پڑتا ہے
2026-11-12 17:13:35
0
Cocomo :
2026-11-09 16:56:02
0
Pardesi Ki Jan :
je
2026-11-14 10:57:13
0
Ahmad :
Sahi bat hai 👍💕♥️💕
2026-11-12 13:46:32
0
faheemkhan :
bikul thik
2026-11-08 05:40:05
0
To see more videos from user @irha.rajpoot5, please go to the Tikwm
homepage.