@sad_poetry0077: وہ چھوڑ کر گیا تو ہم نے دنیا دیکھی unfreeze my account 😭🙏 please viral video 📸 unfreeze my account 😭🥹 follow me #viesproblem😭💔 #foryoupageofficiall #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount #vairalvideo @TikTok Pakistan
*جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے*
*ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے*
*اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا*
*کون بد بخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے*
*راستہ بھولنا عادت ہے پرانی اس کی*
*یعنی اک روز وہ گھر بھول کے آ سکتا ہے*
*شرط اتنی ہے کہ تو اس میں فقط میرا ہو*
*پھر تو اک خواب کئی بار دیکھا جا سکتا ہے*
*آنکھ بنتی ہے کسی خواب کا تانا بانا*
*خواب بھی وہ جو مری نیند اڑا سکتا ہے*
*اس نے کیا سوچ کے سونپا ہے کہانی میں مجھے*
*ایسا کردار جو پردے بھی گرا سکتا ہے*
*میرے رزاق سے کرتی ہے مری بھوک سوال*
*کیا یہیں رزق کے وعدے کو نبھا سکتا ہے*
*تم نہ مانو گے مگر میرے چلے جانے پر*
*اک نہ اک روز تمہیں صبر بھی آ سکتا ہے*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝🧸 *
2026-11-06 18:41:58
0
To see more videos from user @sad_poetry0077, please go to the Tikwm
homepage.