@khankasipahi97: شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں عمران خان صاحب کی صحت کے لیے خصوصی دعائیں#100kviews #releaseimrankhan #viral #plzunfrezemyaccount #راستہ۔ایک۔غلامی۔یا۔موت
اللہ عمران خان کو ناجائز قید سے رہائی بھی نصیب فرما اور عمران خان سے پاکستان اور اسکی عوام کی خوشحالی کے کام بھی جلد از جلد لے لے۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔
2026-11-07 05:30:10
9
Chandachanda6870 :
Ameen ya Rabul ameen
2026-11-07 02:52:55
19
Siddique :
آمین یارب العالمین
2026-11-21 02:44:52
1
Chand Khan marwat official :
imran Khan zindabad
2026-11-07 06:22:25
10
mabidkhan133 :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-07 03:48:15
12
shabnam Abbasi :
i:💫:یا اللہ! یا رب العالمین! 🤲😭
میرے رب! میرے قائد عمران خان کو صحتِ کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرما۔ یا اللہ! اپنے تمام انبیائے کرام علیہم السلام کے صدقے، اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے وسیلے سے، حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کے صدقے میرے قائد عمران خان کو شفا عطا فرما۔
یا اللہ! عمران خان کو دوبارہ اپنے پاؤں پر چلتا پھرتا، صحت مند اور مضبوط دیکھنا نصیب فرما۔ ان کی بہنوں، ان کے پورے خاندان، تمام ساتھیوں اور کارکنوں کو صحت، سلامتی اور عافیت عطا فرما۔
یا اللہ! جو بھی بے گناہ قید میں ہے، جو بھی تکلیف اور آزمائش میں ہے، سب کی حفاظت فرما۔ سب کو اپنی امان میں رکھ، ہر بیماری، ہر مصیبت اور ہر شر سے محفوظ فرما۔
میرے اللہ! میرا تجھ سے بس یہی سوال ہے، میرے قائد عمران خان کو صحت دے، ان کی حفاظت فرما اور ان کے چاہنے والوں کی دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین! 🤲❤️
2026-11-07 07:12:07
5
Jannah is our home :
😭🤲یا رب عمران خان کو آپس کا دے اللہ اسے عافیت زندگی دے یا رب 🤲😭یا رب عمران خان کو صحت زندگی والی زندگی دے آمین
2026-11-07 07:17:56
11
qarishahidqadri :
@Sh:اللہ عمران خان کو ناجائز قید سے رہائی بھی نصیب فرما اور عمران خان سے پاکستان اور اسکی عوام کی خوشحالی کے کام بھی جلد از جلد لے لے۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔