@bbluxury.ng: @Caramel N🌸

bbluxury.ng
bbluxury.ng
Open In TikTok:
Region: NG
Friday 06 November 2026 16:21:45 GMT
21507
1843
13
147

Music

Download

Comments

reeys_apparels
reeys_apparels :
Ashe tana da kyau
2026-11-06 19:43:46
3
farouk_bello_alsheik
Alsheik_jr💎 :
My people ♥️
2026-11-06 19:12:11
0
naeelatou60
Caramel N🌸 :
Baddie❤️
2026-11-06 16:37:05
1
noor_mk01
noor_mk01 :
2026-11-06 16:57:12
0
fateekabeer
Teee 🥀 :
🤭💕
2026-11-06 18:09:55
0
zakiya_as
zakiyatu :
Zinex women
2026-11-06 19:22:21
0
amrither3
Mrs. baqqer🌸🎀RM❤️ :
Saidae kalloh kuwa
2026-11-06 18:08:07
0
directomusab1
MUS’AB i~M :
@MUS’AB i~M: @MUS’AB i~M: Kuje Youtobe mai sunah MUSAB IM zaku sha mamaki da sabon abubuwa kuyi manah subscribe 🥰🏃🏻‍♂️‍➡️🏃🏻‍♂️‍➡️
2026-11-06 16:37:02
0
fiddausi4727
fiddausi :
🥰🥰🥰
2026-11-07 00:09:09
0
nouhouadammou
RZAKUO. :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-06 21:54:15
0
babamohamned1122
baba Mohammed :
[Like][Like]
2026-11-06 23:47:31
0
surajshinkafi
Iyayo BOC@ :
🥰🥰🥰
2026-11-07 02:00:08
0
maryamkkd001
maryamkkd001 :
💃💃💃
2026-11-07 14:51:11
0
To see more videos from user @bbluxury.ng, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہو گے یہ بات شاید تمہیں اُس وقت سمجھ آئے گی جب کوئی تمہیں میری طرح بے وجہ چاہنے والا نہیں ہوگا۔ کوئی تمہاری خاموشی میں چھپی بات نہ پڑھ سکے گا کوئی تمہاری ایک نظر سے تمہارا حال نہ جان سکے گا کوئی تمہارے بدلتے لہجے میں چھپی اداسی محسوس نہ کرے گا اور کوئی تمہیں کھو دینے کے خوف سے تمہیں بار بار اپنے قریب نہ کرے گا۔ تمہیں لوگ ملیں گے، تمہارے ساتھ ہنسنے والے بھی ہوں گے تمہاری دنیا سنوارنے والے بھی ہوں گے مگر میری سی بے غرض محبت کہاں سے لاؤ گے؟ کبھی کسی کے پاس بیٹھ کر تمہیں میری باتیں یاد آئیں گی کسی کی آواز میں میرا لہجہ ڈھونڈو گے کسی کے لمس میں میری اپنائیت تلاش کرو گے اور پھر خاموشی سے خود ہی جان جاؤ گے کہ ہر شخص محبت تو کر سکتا ہے مگر ہر کوئی محبت کو محسوس نہیں کر سکتا۔ تم اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاؤ گے کسی کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دو گے کسی کے ساتھ اپنا گھر بھی بنا لو گے مگر دل کے کسی سنسان گوشے میں میری کمی پھر بھی سانس لیتی رہے گی۔ کبھی اپنی بیوی کے پاس بیٹھے بیٹھے تمہیں اچانک میرا خیال آئے گا اور تم بے اختیار سوچو گے ایک شخص تھا جو میری خوشی میں اپنی خوشی ڈھونڈتا تھا جو میری خاموشی سے بھی گھبرا جاتا تھا جو میرے روٹھنے کو بھی محبت سمجھتا تھا اور جسے کھونے کا ڈر مجھے کبھی لفظوں میں کہنا نہیں پڑا۔ پھر شاید تمہیں احساس ہو کہ میں تمہاری زندگی کا کوئی معمولی قصہ نہیں تھی میں وہ ادھوری غزل تھی جس کا آخری شعر آج تک تمہیں یاد نہیں آیا۔ میں چلی جاؤں گی وقت مجھے تم سے بہت دور لے جائے گا مگر میری یاد کا موسم تمہارے اندر کہیں ٹھہرا رہے گا۔ اور جب کبھی دل بہت خاموش ہوگا تمہیں میری کمی محسوس ہوگی تب شاید تم یہ بھی سمجھو گے کچھ لوگ نصیب میں نہیں رہتے مگر دل سے کبھی نہیں جاتے وہ بچھڑ کر بھی وہیں رہتے ہیں جہاں محبت پہلی بار جا کر ٹھہری تھی۔  #millionaudition #500k #unfreezmyaccout #foryourepage

About