@khan.afridi4518: 🚨فخر زمان کو کپتانی ملنے کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ اتنے بڑے لیگ میں یونائیٹڈ ٹائگرز ٹیم کا قیادت کرنا میرے لیے ایک پراؤڈ مومینٹ ہے اور یقیناً فینز کو بھی بہت خوشی ملی ہوگی ٹیم کے اونر اور منیجمنٹ نے مجھ پر بھروسہ کیا کہ اتنی بڑی زمہ داری مجھے سونپی اور میرا کام ہے ان کے اعتماد اور بھروسے پورا اترنا اور اچھی کارکردگی پیش کرنا انشاء اللّٰہ میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ یونائیٹڈ ٹائگرز کو اس بار چمپیئن بنادوں اور اچھی پرفارمنس پیش کروں 🙌✨ فخر زمان بھائی ہماری پوری دعائیں آپ کے ساتھ انشاء اللّٰہ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے امید ہے آپ اچھی کارکردگی مظاہرہ کریں گے اور اپنی ٹیم کو چمپیئن بنائیں گے 🤲 #MuhammadRizwan #FakharZaman #t10leag #rizwanfans #viralpost