@arahad.mughal45: Add a caption... آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس کے حوالے سے ایک پُرجوش ترانہ، جو ہمارے عزم، اتحاد اور جذبۂ ایمانی کی ترجمانی کرتا ہے۔ آئیے! آپ بھی اس عظیم الشان اجتماع کا حصہ بنیے اور تحفظِ حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان کے پیغام کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے! #مرکزی_جمعیت_اہل_حدیث_پاکستان #تحفظ_حرمین_شریفین #استحکام_پاکستان #سینیٹر_ڈاکٹر_حافظ_عبدالکریم #حافظ_اعظم_خاں_قاسم_میرمحمدی