@irsashahzdi786: دل ہی تھک جائے تو پھر کیا انسان اور کیا امیدیں 🥀 چھین لیتی ہے یہ بیماری جینے کی سب امیدیں چار سو پھیلی ہے تنہائی اور خاموشی کا ڈیرہ 💔 اب کسی سے کیا گلہ کریں، جب مقدر میں تھا اندھیرا جسم کی بیماری تو خیر کٹ ہی جائے گی ایک دن مار دیتی ہے دل کی تنہائی، یہ مایوسی کا گھیرا 🙂 تھک چکی ہوں اب اس دنیا کی جھوٹی تسلیوں سے اے خدا! اب تو سمیٹ لے مجھے اس تنہائی کے جھملوں سے#