@ahmadiyya.communi: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سمجھ دار کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔ شاہ صاحب خود ہی وضاحت فرما دیں کہ کس آئی ایس آئی چیف کو بھاری رقم دی گئی تھی اور کہاں دی گئی تھی؟ یہ رقم شاہ صاحب نے اپنی ذاتی کمائی یا اپنے والد کی دولت سے نہیں دی تھی، بلکہ جماعت کے چندے سے جمع ہونے والی رقم میں سے دی گئی تھی، جس کے نتیجے میں پاکستانی انجمن کو مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اور موصوف نے صرف اپنی کرپشن بچانے کے لیے اور اپنے فوائد کے لیے ملک کے حاکمون کے آگے چندہ کی رقم پیش کردی۔ بہتر یہی ہوگا کہ اس معاملے کی وضاحت کر دی جائے، ورنہ پھر قسط وار تفصیلات سامنے لانے کے لیے تیار رہیے۔ جزاکم اللہ خیراً۔ #ahmadiyyatzindabad @MTA International @Koli Khokhar @Mubashar Ahmed @Qaisar Mahmood552 @Ahmadia_Muslims