It’s a Motoring offence Not a criminal offence he could have just forgot to put them on
2026-11-07 14:23:38
0
adnan.mughal7771 :
FIR to aysy dyty hai jysy sawab ka kam hai achy bhaly bndy ka record kharab ker ky crimnal bnaa dyty hai
2026-11-06 18:41:15
59
Usman :
Show room say banday kay name par pleat isho honi chayeh,
2026-11-07 09:01:59
0
?⚜️مرشد ✍نومی راؤ⚜️ :
chlo ab bt kr lo
2026-11-06 18:21:04
23
Faisofaris :
right well done maryam please continue
2026-11-07 10:52:32
0
ADNAN QAMAR :
شاہد صاحب اپ کو کتنا ویڈیو بنانے کا شوق ہے اور کیسے اپ ایک ٹیکس پیئر بندہ جو ٹیکس پے کر کے گاڑی سڑک پر لے کر ایا ہے اس کو کیسے ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں ایسے کر رہے ہیں جیسے وہ بندہ کوئی اللہ معاف کرے کوئی بندے مار کے اپ کے پاس پہنچا ہے وہ بندے اپ کو سارے باز عزت اور معزز ادمی لگتے ہیں شکلوں سے اپ کو فرما رہے ہیں کہ ہم رات کو ہی لاہور شہر سے اس کی نمبر پلیٹیں لے کے واپس ائے ہیں محکمہ ایکسائز سے تو یقینی طور پر ان پلیٹوں کو فٹ کرنے کے لیے بھی انہیں سکریو چاہیے کوئی مکینک چاہیے جو اس کو فٹ کرے گا اگر اپ اتنے مخلص پاکستان سے اور اپنے ادارے سے ہیں تو اپ کو گورنمنٹ کو تجویز دینی چاہیے کہ گورنمنٹ ان پلیٹوں کے ساتھ سکریو بھی دے اور بلکہ اپنے ایکسائز کے دفتر میں ان پلیٹوں کو لگا کے نفارے کرتی وہاں سے اپ ان بندوں کو ایسے ڈرا رہے ہیں قانون سے اور اپنے اپ سے کہ جیسے وہ پتہ نہیں کیا گناہ کر بیٹھے ہیں اپ لوگ اختیارات کا انتہائی ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں میرے اس موبائل میں بھی کئی ویڈیوز ہیں جن میں اپ کے محکمے کے بندے بغیر نمبر پلیٹ اور ہر طرح کی ہیلمٹ کے بغیر سڑکوں پہ پھرتے دندناتے ہوئے نظر اتے ہیں
2026-11-07 09:09:13
4
Sahiwal Mandi :
2026-11-07 02:45:46
12
🇵🇸 :
2026-11-06 21:41:50
8
@legal awareness :
آرٹیکل 134 آرڈر 2002 دفعہ 115 کے تحت گاڑی بند ہو گئی جعل سازی تب ہوتی جب کوئی اور نمبر لگا ہوتا یا اس میں ٹمپرنگ کی ہوتی
2026-11-07 04:56:53
10
zafar electric panel house :
Bhai agr yehi kamm koi wardan Wala krta hy to us k khilaf kya kaarwaiiiie hoti hy?
2026-11-06 19:50:50
5
Mian Abdullah047 :
bakwas
2026-11-06 18:17:02
24
BotChain|CaryPact :
نئی گاڑی دیکھ کے پیسے لینے کا موقع بن رہا ہے
2026-11-07 05:43:39
7
sarfraaz :
2026-11-06 17:42:26
53
suggi :
جعلی حکومت کے نمائندے
2026-11-06 22:03:50
7
2742 :
awam ko lotna he ha jese mrzi lot lo
2026-11-06 18:18:30
7
Calculator 🥸 :
ہر قدم پہ ایف آئی آر ۔ کیا مذاق ہے
2026-11-07 07:06:15
1
user6169613187653 :
Sir fine hotel h , fir ni ??
2026-11-07 07:48:25
2
Atif Butt :
inki apni vehicles p num nai ho ga Jo itni baate suna rhe
2026-11-07 09:54:08
1
Muhammad Yusuf Masud :
kaise FIr bhai
2026-11-06 21:06:37
0
:) :
apka sath phir glt hota ha phir appeal krta ho
2026-11-06 22:08:10
1
sami 22 :
kud jo marzi kri jao koi kanon ni koi poch ny wala ni
2026-11-06 21:58:51
2
To see more videos from user @shahidmahmood1265, please go to the Tikwm
homepage.