عدنان بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے۔
انجینیئر صاحب اور آپ نے نوجوان نسل کی رہنمائی کی ہے۔
2026-11-07 11:49:49
165
ATIF NIAZI 🇸🇦 :
(صبح کے وقت قرآن پڑھا کرو صبح کے وقت قرآن کا پڑھنا فرشتوں کی حاضری کا نزول ہوتا ہے)🥹☝️🤲🏻
2026-11-07 13:18:24
44
وقاص کشمیری :
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنی چاہیے
2026-11-11 15:32:29
5
Usama Bro 786 🇵🇰🌹 :
ہمت اس کتاب کے ترجمہ سے دور رکھا گیا ہے اس لیے ہمارے اوپر کوئی اثر نہیں ہوتا اس کتاب کا
2026-11-07 16:06:48
27
Hafiz :
ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیر
2026-11-14 04:11:20
3
🌸 𝐻𝒶𝓈𝒽𝒾𝓇 𝓂𝒶𝓁𝒾𝓀 🌸 :
الحمدللہ انجینئر صاحب کی محنت کام رنگ لا چکی ہے ہر مولوی صاحب انجینئر صاحب کی بولی بول رہا ہے
2026-11-09 07:36:54
13
조하이브 :
@조하이브:وَإِذَا سَأَلَكَعِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُدعْوَةَالدّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلّهُمْيَرْشُدُونَ(البقرہ: 186)
ترجمہ:
"اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں، تو (بتا دیں کہ) میں بالکل قریب ہوں۔ پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے۔ پس چاہیے کہ وہ بھی میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں، تاکہ وہ سیدھی راہ پا سکیں۔"
2026-11-08 13:13:33
10
لاشاری پوسٹ :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اواز ہے بہت اچھے انداز میں بیان کرتے ہیں
2026-11-07 12:02:04
32
Muhammad Ali :
صرف یا اللہ مدد
2026-11-10 12:34:52
13
mirzasaad2004 :
Alhamdulillah live Sona ha qari sab ko[Red heart]
2026-11-07 08:31:42
15
Mirza Ghulam.mustafa :
وہ لوگ عربی تھے اور عربی زبان بولتے سمجھتے تھے اور ہم جاہل ہو کر بھی انگریزی سیکھتے ہیں ہمیں پتہ ہی نہیں کہ یہ کتاب الله تعالٰی کی ہے اور الله تعالٰی ہم سے کیا بات کر رہا ہے افسوس 🙏😥😢😭
2026-11-12 08:33:15
3
Rukhsar Ali6980 :
چس آ گیٸ صیحی حق ادا کیا سمجھانے کا سب سے برا مسلہ ھی یہی ھے کہ جو حکم ھے وہ چھور کر عجیب کاموں میں پر گیۓ ھیں
2026-11-11 18:10:58
2
Afzal Mughal :
Allah Ham sabko hidayat de
2026-11-07 08:47:39
13
🔥UMAR🔥 :
ali bhai great scholar
2026-11-12 05:39:19
1
Imran Haider :
Mashallah Zabardast lessons
2026-11-07 08:24:24
4
Sohail Iqbal :
Alhamdulillah live suna Hy masjid Anwar main
2026-11-07 11:20:44
5
malik.hameed.bilal :
قرآن میں اللہ کہتا ہے اس کتاب کو ہم نے سمجھیں کے لیے آسان کردیا ہے مولوی کہتے ہیں قرآن کا ترجمہ پڑھو گے گمراہ ہوجاؤ گے اب سمجھ نہیں آتی مولویوں کی مانیں یا اللہ کی بات
2026-11-08 16:36:05
2
Ali Mehar🔥💯 :
bout ace bat krty hn ap masallah
2026-11-07 12:45:15
5
Ibn-E -Aadam :
جزاک اللہ خیر 🤲🫡♥️
2026-11-07 23:08:54
2
adnanzahoor :
Allah hu Akbar 🤲 ☝️
2026-11-08 15:58:12
3
PAKARMYofficial168 :
عدنان بھائ سلامت رہو
2026-11-09 10:16:42
4
WAQAR KHAN :
2026-11-08 20:53:49
1
Bhatti🇪🇺 :
🥹🥹😭😭😭😭🤲🏻
2026-11-07 08:16:12
4
CoreClass Education :
I salute you brother This is the true Deen You said
2026-11-09 14:31:04
2
To see more videos from user @maharadnan9988, please go to the Tikwm
homepage.