@nazim___write8: تمہیں پتہ ہی نہیں کہ ہار جانا کس کو کہتے ہیں، اپنوں کو ہار جانا، اپنے گھر والوں کو ہار جانا، اپنے اعتبار کو ہار جانا، اپنے دوستوں کو ہار جانا اور یہاں تک کہ اپنے اندر ایک بسی دنیا کو ہار جانا، اور جس شخص کے لئے یہ سب کچھ ہارا آخر کار اسی شخص کو ہار جانا، جیسے کہ وہ شعر ہے! اک شخص کی سلوک کی سب کو سزا ملی، ساری محبتوں سے مکرنا پڑا مجھے۔۔۔ 😊❤️😇 #unfreezeaccont #fypシ #nazim_8 #nazimjaved #100k❤️🔐 @TikTok don't underreview my video plz 🥺🥺🥺 please virl Kar do TikTok team