@jalil.qaisar.nagra45: #کسی بیوی کی طرف سے طلاق کی ڈگری لینے اور موثر سرٹیفکیٹ طلاق جاری ہونے کا طریقہ #ProblemAndLegalGuidance #ViralVideo #ForYouPage LawyerCourageConfidence #LegalView
or jis orat ka husband abroad mai ho to kya phr b 90 day's pory krny pren gy??
2026-11-12 07:27:02
0
hussaini media_official🚩 :
agar airar union concil me digri jama hi na karwae to is k bare me keya kehty he ap
2026-11-08 19:13:35
0
Asif Iqbal Khattak :
سر،،جب ایک بار قاضی تنسیح نکاح کا حکم جاری کر دیتا ہے ،،تو پھر دوبارہ نکاح کیسے ہو سکتا ہے۔۔یونین کونسل سے حلع یا طلاق کا سرٹیفیکیٹ ایک دن بعد یا نوے دن بعد جاری ہو ،اس کا کوئ معنی نہیں ہونا چاہیۓ۔۔
2026-11-07 05:31:14
2
Faqat Jana ae man 🫂🫰❤️💯 :
bht zalil ho chuky hn ab mazeed nahi ho skty sir jee
2026-11-11 15:30:16
0
Aurelio :
yai tho Process hai Laiken agar Husband TALAAQ na dai tho TALAAQ Nahi hoti.. Judge sai Kahna k Apni Bivi ko Talaaq dai Na k Dosro ki Biviun ko..
2026-11-11 15:31:49
0
Umerjathol1122🇦🇺 :
Kanab Ap nay thori si wrong information Di hy during union council process agr mian biwi agreed ho jaty hy tab be dubara nikkah ky begair wo ikahty nahi rah skty
2026-11-07 10:28:02
0
Khan :
سہی ھو گیا اب اسلام اور قرآن کا کیا کرنا ہے قرآن کا جو حکم ہے سر جو کے اللہ کا حکم ہے
2026-11-07 12:09:32
1
irfan70 :
@irfan70:اسلام علیکم سرجی میری بیوی کھلم کھلا میری نا فرمانی کرتی ھے اور جھاں مرضی چلی جاتی ھے میرے منع کرنے پر طلاق کی دھمکیاں دیتی ھے ا ج سر جی وھ کہتی ھے میں خلع لے لوں گی اگر سر جی وہ خلع لیتی ھے اور بچے بھی نہیں رکھتی میرے 7 بچے ہیں کیا وہ مجھ پر کسی قسم کا کوئی کیس کر سکتی ھے اور مہر وغیرہ کا کوئ بھی اللّٰہ کے واسطے سر جی مجھے بتائیں میں بھت پریشان ھوں
2026-11-10 16:49:35
0
fai _ family lover :
AK jug nakha khatam NAHI ker sakta kaya union consal keya pass koi jado hai yah wo allha key sictari hai wi nakha khatam ker datay hai
2026-11-07 17:48:08
0
Advocate Naeem Khokhar :
90 din ki shart kyun ha
2026-11-07 09:28:11
0
م انسان کہتے ہیں :
تاریخ خود کو دہرا رہی ہے دور جہالت واپس لا رہی ہے
پیارے ہمارے اداروں حکمرانوں مولویوں کو بتائیں اور پوچھیں کہ یہ جو نئے سے نئے قانون بنا رہے ہیں یہ لوگوں کی فلاح کے لیے بنا رہے ہیں یا لبرلزم کو پروموٹ کر رہے ہیں ہمارے اداروں حکمرانوں مولویوں اور ہمیں عقل اور شعور کی ضرورت ہے اس کے لیے کیا لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں
چاہے مرد کے لیے یا عورت کے لیے ہو اگر ابھی بھی سمجھ نہ ائی تو تاریخ خود کو دہرا رہی ہے دور جہالت واپس لا رہی ہے
سب سے بڑی وجہ اسلام سے دوری قران و حدیث سے دوری
2026-11-07 06:08:24
2
✿.:* 乙αⒽίᵈ *.:✿ :
طلاق کے معاملات قران پاک میں بالکل واضح ہیں یہ عوام کو زلیل و رسواء کرنا قانونی تقاضے اور ایک ٹائم پیریڈ پورا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں
2026-11-07 13:04:30
0
@110 Sha fiq saqa-e :
عدالتی یکطرفہ طلاق خلع غیر شرعی عمل ایسی عورتوں کا نکاح پڑھنا یا ایسی عورتوں سے نکاح کرنا جائز نہیں زنا ھوگا جبکہ تک حاکم شرعی فیصلہ نہیں کرے حاکم شرعی جج نہیں ہوتا
2026-11-09 13:34:54
1
Aamir Khan Baloch :
جعلی قانون ہے یہ نکاح بھی پھر عدالت اور وکیل ہی کروائیں ۔جس نکاح میں مرد شامل نا ہو تو نکاح نہیں ہوتا لیکن طلاق ہو جاتی ہے مرد کو پتا بھی نہیں ہوتا ۔یہ سارا بیغرت نظام ہے ۔مسلمانوں والی کوئی بات نہیں ہے ۔اس نظام میں کبھی کسی وکیل یا جج کی بیٹی کو دیکھا ہے عدالت میں خلع لیتے ہوئے ۔یہ عوام کو بیوقوف بنایا ہے ۔
2026-11-10 22:01:44
0
❤️Soft💞Heart❤️ :
مفت ٹیوشن جاری ھے عورت کے لیے
2026-11-08 12:48:11
0
Usama Ahmer :
End pa ja k Allah ko b ya hi btana k aisa aisa hoa tha quran ma talak ka huq sirf or sirf mard ka ha…
2026-11-08 10:39:22
0
Rao humayon :
🥰🥰🥰
2026-11-07 04:10:11
0
Meraj Fatima :
😂😂😂
2026-11-07 16:10:18
0
rafaqat ali 51287 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 07:00:07
0
Sparkling_soul🤌🏻 :
👍👍👍
2026-11-07 08:08:19
0
Adv Allah Yar khan Baloch 786 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 10:50:01
0
Atif Rehmani :
🥰🥰🥰
2026-11-06 18:33:25
0
Mahnoor fayaaz❣️ :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-11-07 10:53:16
0
To see more videos from user @jalil.qaisar.nagra45, please go to the Tikwm
homepage.