@zainabbas211: #کوٹلہ جام سابق امیدوار ایم پی اے پی پی 90 دریا خان ملک اظفر علی کہاوڑ کی پیزا لونج کوٹلہ جام برانچ کا افتتاح جناب ڈپٹی کمشنر صاحب بھکر نے کیا،عامر عنایت خان شہانی ایم پی اے،حاجی ملک ظہیر احمد اتراء،ضیاءاللہ خان ڈھانڈلہ،محمد سہیل ڈھانڈلہ،اسجد قدوس نواز خان شہانی،حبیب اللہ خان نوانی اور دیگر دوست احباب کی خصوصی شرکت#pepsichalenge #pepsi #hatti72 #foryou @Malik Azfar Ali kohawar @Malik Ajmal Abbas @اسفند رضا ایڈووکیٹ @Emaz ali Kohawar @Malik Amjad Ali kohawar @zainabbas75211