آج کل حقیقت یہی ہے کہ کوئی کسی کا نہیں رہا۔ جن لوگوں نے ساتھ نبھانے کے وعدے کیے، عمر بھر کی قسمیں کھائیں، وہی وقت آنے پر ہمیں تنہا چھوڑ گئے۔ ہم نے جن پر اپنا سب کچھ لٹا دیا، اُنہی کے بدل جانے کے بعد ہم نے بھی اپنا راستہ بدل لیا۔ اب نہ کسی کے وعدوں پر یقین ہے، نہ قسموں پر، نہ محبت کے دعووں پر۔ کیونکہ جب اپنا ہی دل ٹوٹ جائے تو انسان کا یقین صرف لوگوں سے نہیں، ہر چیز سے اٹھ جاتا ہے۔ 💔
2026-11-06 21:20:33
1
NAMALOM AFRAD :
hyyy aw gurban dase ba sok na ve
2026-11-07 00:07:02
1
To see more videos from user @ranihhh65, please go to the Tikwm
homepage.