@turkishdrama763: سلطان مہمت فاتح کی فوج جب سفر کرکے تھک جاتی ہے اور محمود پاشا سلطان سے کہتے آج ادھر آرام کریں گے 🤔 لیکن فاتح کے دل ❤️ میں ایمان اور اسلام کی سربلندی کی آگ گرم ہوتی ہے اور پھر سلطان مہمت جب اپنی فوج کے سامنے جاتے ہیں تو پوری فوج تھکی ہوئی ہوتی اور سلطان مہمت کہتے جو تھک گئے ہیں وہ واپس جا سکتے ہیں لیکن آرام نھی کریں'یا فتح حاصل کریں گے 👑 یا شہید ہوئے #milonsenthakuree #milonsenthakuree #fypvirlvido #fypvirlvido #fypシ゚viral__ search Turkish History