@mehh_aesth.1: جب کوئی تمہاری پنکھڑیوں سے محبت کرے لیکن تمہاری جڑوں سے نہیں تو اسے کیسے معلوم کہ تمہیں خزاں میں کیسے سنبھالنا ہے سنو ...... ایک جملے پر دل و جان کی بازی نہ ہار دینا لوگ رسما بھی کہہ دیتے ہیں " مجھے تم سے محبت ہے " زندگی میں ہر شخص ہماری محبت ، جذبات اور قربانیوں کی قدر نہیں کرتا ، کچھ لوگ ہماری شاخوں ، پھولوں اور خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں مگر ہماری جڑوں یعنی ہمارے ماضی ، ہماری تکلیفوں اور ہماری حقیقت کو قبول نہیں کرتے . . . #fyp #trending #viral #views #unfreezmyaccount

"قابلِ نفرت ہوں آپ بھی کیجئے"
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 19:23:39 GMT
3450
354
3
18

Music

Download

Comments

ramsiya.hu
Pyara Ibrahim :
plz caption bjna
2026-11-07 17:45:30
0
janat72131
😇😇janat😇😇 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 03:47:04
0
saqi03470
๛Sム Q i :
👌👌👌
2026-11-09 14:53:09
0
To see more videos from user @mehh_aesth.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About