@wellsaid91: اللہ سب کے نصیب اچھے کرے، حتیٰ کہ اُن لوگوں کے بھی جو ہمارے لیے اچھا نہیں سوچتے۔ ہم کسی کے لیے بُرا نہیں چاہتے، بس اتنی سی دعا ہے کہ اللہ ہمیں ہر اُس نظر، سوچ اور سازش سے محفوظ رکھے جو ہمارے سکون اور خوشیوں کے خلاف ہو۔ کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ دوسروں کے لیے خیر مانگنے والوں کے لیے اللہ خود بہترین راستے بنا دیتا ہے۔ آمین۔ ❤️ #CapCut
اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا۔
2026-11-07 05:59:14
0
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*تھوڑی کوشش کر لینا۔۔مجھے پانے کی _____❤🩹🥹*
*ہم کسی "غیر" کے ہاتھوں میں نہیں جانا چاہتے💔🥹*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-11-07 02:53:27
0
پاگل لڑکا❤️🩹❤️ :
2026-11-07 04:20:14
0
Abdullah :
👏👏👏
2026-11-07 04:57:29
0
🔥Reحmani🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 03:06:35
0
NASIR JUTT :
🥰🥰🥰
2026-11-06 23:00:28
0
Hamza Mughal :
♥️♥️♥️
2026-11-07 04:05:58
0
Hamza khalifa ☠️ :
🥰🥰🥰
2026-11-07 03:35:10
0
Abdullah :
😭😭😭
2026-11-07 04:57:27
0
Mughal Zadi :
🥰🥰🥰
2026-11-07 02:30:23
0
shani :
💝💝💝
2026-11-07 05:10:02
0
Ehtisham king :
🥰🥰🥰
2026-11-06 20:25:40
0
Attitude Girl :
😳😳😳
2026-11-06 19:54:49
0
Sunny Azaz Shah :
👌👌👌
2026-11-07 05:44:26
0
To see more videos from user @wellsaid91, please go to the Tikwm
homepage.