Pakistan ki foj ne 😥😥😥😥 ne hamara Kashmir khatam kar diya mar raha hain sb ko😥😥😥 Mera Allah ab to insaf kar dy😥😥😥😥
2026-11-07 07:46:47
6
irshad :
ہم پشتون کشمیریوں کے ساتھ ساتھ کھڑے ہیں انشاء اللہ کشمیر آزاد ہوگا
2026-11-07 05:37:01
10
Hàmza Khan 💔❤️🔥 :
dil bhot zakhmi huta ha yar jab iss tarah roz Kashmir ma janazy dekhta hu Allah pak zalumo ko taba karay marii dil say badua ha
Allah pak in hukmarano ko our iss zalum foj ko taba karay Ameen sum Ameen [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-07 07:58:32
0
M Afzal ✨ :
so sade unfortunately very Bade this and his Responseble our military istablishment Murdabad yazeedy Tola Murdabad we can not Exapt him
2026-11-07 07:45:12
0
Ruby Shaheen 🇲🇾 :
آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر بنا دیا ہے ظالم جرنیلوں نے 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
2026-11-07 05:05:23
23
👑 Queen 👑 :
bahi hova kia hy koi Kuch bathy ga plz
2026-11-07 07:26:33
0
khan :
May Allah help kashmires. Allah zalemo ko barbad karae
2026-11-07 05:49:29
0
Rozi Khan :
🥀:السلام علیکم میرے کشمیری بھائیو اور بہنو❤️میں ایک پٹھان ہوں اور دل کی گہرائیوں سے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے محبت کرتا ہوں۔ کشمیر سے میری محبت دل سے ہے۔ اللہ تعالیٰ میرے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🤲
2026-11-06 20:38:19
24
1 :
lLPAK😭ISPR💕804😭lMN😭PTlTLP
2026-11-07 07:17:34
0
ruhiruhi8488 :
Bhai hum sharminda he boht Dil rota he yahn Punjabi b ye sb face kr rahy he
2026-11-07 06:42:27
1
Sajid Amin :
@abdul khaliq:اللہ پاک رحم کرے میرے پاکستان کشمیریوں پر 🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-07 07:34:04
1
mzia :
یااللہ کشمیر ی بھائیوں کو فتح المبین عطا فرمائے
2026-11-07 05:39:33
6
رانا ـ ل ـ ب ـ ی ـ ک ـ آلہ ـ :
ظالمو کشمیر میں ظلم بند کرو
2026-11-07 02:20:39
14
commando7430 :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اور ظالم پر لعنت کرتا ھون۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-11-07 05:08:03
6
Banaras Jutt232 :
@kashmiri butt🍁🍁🍁:کشمیر ہمیشہ ذندہ باد اللہ پاک کشمیریوں کی مدد فرمائے
حسینیت ذندہ باد
یذیدیت مردہ باد
#kashmirbleeding
#rawlakotbleeding
2026-11-07 06:24:26
2
کشمیری ❤️ :
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے 😭😭😭
2026-11-07 01:51:40
8
ملک ❤️احسن :
hum shrminda ha Boht rawalakot walo😢😰😢
2026-11-07 02:35:28
7
mohammadrafique2939 :
dollar 💵 wali fouj Lanat 👈
2026-11-07 00:41:22
6
R :
اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات اللهم اغفر والرحم وانت خير الراحمين
2026-11-07 05:31:48
2
پٹھانی🦋🥀 :
ہائے اللہ اللہ تو دیکھ رہا سب😢🥹
2026-11-07 03:04:38
4
Asadsaqi007 :
❣️یا اللہ! کشمیر کے غریبوں اور مظلوموں کی مدد فرما۔
یا رب العالمین! ہمارے کشمیری بہن بھائیوں پر اپنی رحمت اور فضل نازل فرما اور انہیں صبرِ جمیل عطا کر۔
اے اللہ! کشمیر کی وادی میں مستقل امن، سکون اور خوشحالی پیدا فرما۔
یا اللہ! وہاں کے لوگوں کی جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔
اے پروردگار! کشمیر کے جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا اللہ! تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بازو اور مددگار بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-11-07 04:22:57
3
syeda :
کیا یہ انڈیا کا کشمیر ہےاسسے اچھا تھا ہم آزاد نہ اپنو ں کے ہاتھوں لوٹ گئے ہونے
2026-11-07 07:08:44
1
ImranAwan577868 :
so sad
2026-11-07 02:12:34
2
Sb Mahmood :
I Love Imran Khan ❤️❤️❤️❤️😍❤️
2026-11-07 01:03:34
4
Malik Saif :
یا اللہ! کشمیر کے غریبوں اور مظلوموں کی مدد فرما۔
یا رب العالمین! ہمارے کشمیری بہن بھائیوں پر اپنی رحمت اور فضل نازل فرما اور انہیں صبرِ جمیل عطا کر۔
اے اللہ! کشمیر کی وادی میں مستقل امن، سکون اور خوشحالی پیدا فرما۔
یا اللہ! وہاں کے لوگوں کی جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔
اے پروردگار! کشمیر کے جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا اللہ! تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بازو اور مددگار بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-11-07 06:03:08
1
To see more videos from user @imme.khan10, please go to the Tikwm
homepage.