@muhammad.asim9932: پاکستان کے وزیر دفاع جناب محترم عزت مآب خواجہ آصف صاحب انہوں نے محمد مالک کے شو کے اندر ایک بہت بڑا انکشاف کر دیا ہے میرا خیال ہے کل رات کو کیا تھا انہوں نے کہا جی ایک ایسا انتظام بنانے کی کوشش ہو رہی ہے ایک ایسا نیا سیٹ اپ لانے کی کوشش ہو رہی ہے جس میں ہمیں بدنام کیا جائے کیا جائے گا سنیں اہم تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_وزیر_دفاع #خواجہ_محمد_آصف #پاکستان_میں_کیسا_نظام_لانے_کی_تیاری_ہے #منظر_نامہ_ایاز_احمد @TikTok Tako #asktiktoktako