جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا
ایسے ہی میرے نصیب میں تو نہیں آیا
2026-11-07 03:59:36
5
Raja waqas :
چائے کے سیپ بھی بدل سکے نہ زندگی کا ذائقہ تیرے بعد
ہم سمجھتے تھے کہ پی لینے سے تھکاوٹ اتر جائے گی
2026-11-06 21:01:55
4
💀 :
ہممممم شاید لوگ بتاتے بھی ہیں کہ ہم ختم ہو رہے ہیں مگر گھر والوں کو فرق ہی نہیں پڑتا [Perfect score]😖
2026-11-06 20:16:56
4
Shakeela :
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ہم درد کی انتہا تک پہنچ کے بھی زندہ ہے
2026-11-07 05:36:24
3
Bilal Ahmad :
جب بھی ہم لوگ ہنسیں ہم کو دلاسہ دینا
ہم کسی اپنی پریشانی سے خوش ہوتے ہیں
2026-11-06 20:13:19
6
786 Mobile🥰 :
مسائل صرف کہانیوں میں ختم ہوتے ہیں
لیکن حقیقت میں لوگ ختم ہو جاتے ہیں 🙂
2026-11-07 05:18:24
3
Sikander Khan 143 :
right 👍
2026-11-07 12:42:11
0
سیال_صاحب🦁👑 :
میری خاموشی میں بھی ایک شور چھپا ہے، دل آج بھی ہنستا ہے، مگر اندر سے ٹوٹا ہوا سا ہے۔
لوگ پوچھتے ہیں، "کیا ہوا؟" تو مسکرا دیتا ہوں، کاش کوئی سمجھ پاتا کہ یہ مسکراہٹ بھی کتنی اداس ہے۔ ❤️
2026-11-07 12:41:36
0
مُحَمَّد ارمان علی :
اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا۔
2026-11-07 05:58:15
1
ندیم بلوچ 512 :
ہائے او ٹوبے آلیا 💔
2026-11-07 00:23:02
1
Gill#1 :
wah
2026-11-06 22:06:37
1
Kami مسافر✈️ :
2026-11-07 08:52:15
0
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ۔
2026-11-07 05:58:18
0
Tehseen Bhatti :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-06 20:10:49
2
Haseeb Saber 85💝 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 05:30:08
1
MUغAL👑🦅 :
❣️❣️❣️
2026-11-07 02:10:20
1
⚔️WAHEED RIND⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-11-06 21:52:15
1
🇵🇰🇸🇦💔ٱداس مرشد 💔🇸🇦🇵🇰 :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-07 07:57:15
0
adeel12146 :
😇😇😇😇😇😇😇🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰
2026-11-07 10:03:30
0
Kami مسافر✈️ :
❤️❤️❤️
2026-11-07 08:51:58
0
× :
@Team 141 ?
2026-11-07 10:26:22
0
Imran bhatti 740 Aly :
🥰🥰🥰
2026-11-07 08:46:07
0
mohalsaab007 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 08:11:45
0
𝑴𝒓. 𝑾𝒂𝒒𝒂𝒓 😎 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 11:54:47
0
Barkat Ali Klasra :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 07:23:56
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.