@khabrain.tv5: پانچ کروڑ روپے پہنچ گئے ہیں!" ایف آئی اے (FIA) کے انسپکٹر کی مبینہ رشوت کی ویڈیو اور ڈی جی ایف آئی اے کو لکھا گیا تہلکہ خیز خط منظرِ عام پر آ گیا۔ چلتن ہاؤسنگ سوسائٹی میں 10 کروڑ کا بنگلہ کس نے گفٹ کیا؟ مکمل ویڈیو دیکھیں۔#FIAScandal #CorruptionExposed #KhabrainTV #TrendingNow #PakistanNews