دن بھر دنیا داری ہے
اور پھر شب بیداری ہے
سب خاموش ہیں مجمعے میں
یعنی میری باری ہے
میرے اگے اس کی بات
یہ تو دل آزاری ہے
اپنے اپ سے چھپتا ہوں میں
جانے کیا بیزاری ہے
یہ سب مطلب والے ہیں
تم سے تو دلداری ہے
توڑ کے اج انا اس کی
اس کے منہ پر ماری ہے
یوں تو روز کا ملنا ہے
ویسے پردہ داری ہے
2026-11-08 08:32:40
0
To see more videos from user @heheismail2, please go to the Tikwm
homepage.