:کائی قبیلہ جیسی استقامت ہیں کشمیریوں میں اللہ حفاظت فرماے
2026-11-07 07:48:28
7
Awais Raja Awais Raja :
Allah mry Kashmir ko kmyabi Atta farma
2026-11-07 06:20:00
3
qadir sheikh :
2026-11-07 11:31:57
1
mustansir rajj :
Allah pak mary kashmir ki hafzat frma
2026-11-07 09:34:37
1
کالعدم کشمیری :
آزاد کشمیر میں گزشتہ رات ہونے والے اندھا دھند فائرنگ کے واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع، متعدد افراد کا زخمی ہونا اور عوام کے جانی و مالی نقصان کی خبریں انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی ہیں۔ 💔
ہم تمام شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ دے اور متاثرہ خاندانوں کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
حکومتِ وقت اور تمام ذمہ دار اداروں سے پُرزور اپیل ہے کہ خدارا اس خونریزی کو روکا جائے، عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور عوام کو ان کے جائز، بنیادی اور آئینی حقوق دیے جائیں۔ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا مستقل حل نہیں، مسائل کا حل مذاکرات، انصاف اور عوامی حقوق کے احترام میں ہے۔
یاد رکھیے! آزاد کشمیر کے عوام امن، عزت، تحفظ اور اپنے بنیادی حقوق کے طلبگار ہیں۔ ان کی آواز سنی جائے، ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے، نہ کہ مزید زخم دیے جائیں۔
ہمیں جنگ نہیں، امن چاہیے؛ نفرت نہیں، انصاف چاہیے؛ اور ظلم نہیں، اپنے حقوق کا تحفظ چاہیے۔
اللہ ہمارے کشمیر کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ ❤️
2026-11-07 11:28:27
0
*🕊️⃝🌸𓆩Mafiya girl 🩷⃝🧸* :
sai kha 😭😭😭😭😭
2026-11-07 12:19:55
0
Naeem Khan :
2026-11-07 09:17:50
0
موسیٰ بھائی 🦅🦅🦅🦅🦅🦅 :
Afsos
2026-11-07 10:06:27
0
faiz king :
sach Kaha
2026-11-07 09:19:42
0
Faixan Khan :
right
2026-11-07 09:08:47
0
کشمیری مغل 🍁✨ :
2026-11-07 10:28:13
0
🇯 🇦 🇳 🇮 :
2026-11-07 10:55:39
0
kazim khanAJK41 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-07 08:35:30
0
Muhammad Zaheer :
😭😭😭😭😭😭
2026-11-07 10:27:48
0
Abdus Salam Ajk :
2026-11-07 09:20:18
0
فخرِ کشمیر🍁💫 :
2026-11-07 05:17:09
0
🅺🅰🅻🅰🅳🅰🅼 ✌︎㋡ :
Ay mara Rawalakot
2026-11-07 08:06:15
0
khan :
2026-11-07 06:11:34
0
*🕊️⃝🌸𓆩Mafiya girl 🩷⃝🧸* :
hum be kitny bejarat hai Jo apny hak KY ly NAI nikal sakty
2026-11-07 12:20:21
0
MåDii Kashmiri :
🥹🍁
2026-11-07 08:26:46
0
🚬R.K Shazaib Awan💯 :
2026-11-07 08:10:16
0
مہر صاحب :
یہ فوج ہے اسرائیل کی
2026-11-07 09:53:15
0
SMRPk34 :
that not so good our kashmiri in blood that not mother stat
2026-11-07 07:04:08
0
To see more videos from user @khanzarii7, please go to the Tikwm
homepage.