@sardarayazkashmirii: 6 نومبر 2026 راولاکوٹ عمر فاروق چوک دہشتگرد فورسز رینجرز ایف سی اور پی سی اہلکاروں کی وائرلیس پر ہونے والی گفتگو: عمر فاروق چوک راولاکوٹ پر حملے کے وقت دہشت گرد فورسز کا آفیسر جنگی ہتھیاروں کے استعمال ہدایت کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔ کیا اپنے بنیادی حقوق مانگنے والے نہتے شہری دشمن ہیں؟ کیا اپنے وسائل پر حق ملکیت و حقِ حکمرانی کا مطالبہ جنگ ہے؟ کیا عوامی آواز دبانے کے لیے جنگی نوعیت کے ہتھیار استعمال کرنا ریاستی ذمہ داریوں سے مطابقت رکھتا ہے؟ ستم ظریفی دیکھیے کہ کشمیری عوام اپنے ہی خطے میں اپنے حقوق مانگ رہے ہیں اور ان کے خلاف نام نہاد حکمرانوں کی ایما پر جنگی ہتھیاروں کے استعمال کیا جا رہا ہے یاد رکھیں بندوق کی گولی جسم کو چھلنی کر سکتی ہے مگر حق انصاف اور آزادیِ اظہار کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہیں کر سکتی۔ #RightsMovementAJK #AJKRightsmovements #umarnazirkashmiri
Ya hamara neighbourhood uncle Barkar Mazari DSR jo rawlacot ma shaheed hi😢😢
2026-11-19 11:54:17
2
🍁🍁🍁Kashmiri🍁🍁🍁 :
🍁انشاءاللہ خود مختار کشمیر 🍁
2026-11-06 22:34:00
16
Camp rush :
Lane Pakistan foje just
2026-11-07 19:04:17
0
Faheem Azam :
ya Allah pak nist o nabood frma aisy logon ko Jo hmary Kashmir par zulm kr rahy hn 😭😭😭😭
2026-11-07 07:05:05
10
اقوام متحدہ 2283 :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-11-07 14:17:20
6
Zohaib Imran :
لعنت ہو ان پر
2026-11-22 16:50:23
1
⚜️کالعدم کشمیری⚜️ :
اس سے حملہ کر رہے ہیں
2026-11-07 09:48:51
3
wajid neelam 92 :
😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲 یا اللہ مظلوم کشمیری مسلمانوں کے غیبی مدد اور نصرت فرما🤲
2026-11-07 05:27:40
4
Zahra Malik :
Allah pak hadayet dy
2026-11-07 04:48:57
2
Jawad Sheikh598 :
Afsos
2026-11-07 01:14:15
2
Muhammad UMAR :
ye porana han Yara afsos
2026-11-10 07:49:46
1
چوہدری دلاور آرائیں 32 آلہ🇵🇰 :
brand army
2026-11-13 06:50:57
0
khan Kashmir :
😭😭😭😭😭
2026-11-07 03:36:27
1
murshid 804 💕 :
💔
2026-11-10 22:19:43
1
Faheem Azam :
2026-11-07 07:03:51
1
SARDAR.👑 A.REHMAN 16 🐬 :
😭
2026-11-07 02:55:09
1
zahidbuttbutt062 :
2026-11-23 22:29:09
1
sirajsaduzai کشمیرآلہ 🍁 :
💔🤲
2026-11-07 16:05:33
0
𝓐𝓭𝓮𝓮𝓫 𝓶𝓲𝓷𝓱𝓪𝓼 ✌🏻🚩 :
☝️🥲💔
2026-11-08 00:17:54
0
کشمیری نواب :
2026-11-13 12:56:53
0
MALIK NASIR :
2026-11-07 17:02:06
0
MALIK NASIR :
2026-11-07 17:02:14
0
Special Baby🇵🇰 :
2026-11-07 04:11:16
1
To see more videos from user @sardarayazkashmirii, please go to the Tikwm
homepage.