@almohra980: #الخبر_الشرقيه #العزيزيه #explore #اكسبلور #الخبر

المُـهـرهـ | الخبـر 📸
المُـهـرهـ | الخبـر 📸
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 06 November 2026 23:01:03 GMT
449
92
33
3

Music

Download

Comments

majdalheih
أبو عقاب 🤍 :
ممشى حي البحيرة خيال لكن مع الأسف مافيه دورات مياه
2026-11-07 13:08:20
1
alrashed35
ذكريات الخبر :
امشي فيه بس يا كثر المعارف اوقف واسلم 😂هجيت للدغيثر امشي هناك
2026-11-07 06:48:37
1
.farah0716
Farah | 📸 :
المكان مكان هواجيس
2026-11-07 12:41:05
0
n96ha2
𝑵𝒐𝒖𝒓𝒂 𓍯 𝑩𝒍𝒐𝒈𝒈𝒆𝒓📸 :
احب هالممشى🥹
2026-11-07 03:28:59
0
userfooz1
ᥫ᭡ الإعلامية فوزيه المالكي :
يجنننن المكان😍❤️
2026-11-06 23:43:41
1
2kze1
جَنوبِيے🪞 :
تصويرك رائع 👏
2026-11-07 08:45:11
1
jooj10011
JOJ🤎 :
الله 🥹💕
2026-11-07 01:01:28
1
n.q1998
نـوره | بـلوقـر الـشرقية 📸🎖️ :
خيااللل ماشاءالله 😍
2026-11-07 09:59:49
0
h1.ce11
HUlM | 💫❣️ :
المكان خيال
2026-11-07 04:07:13
0
njj912
Njoud’s Reviews 🪄 | نجود :
المكان ولاغلطه
2026-11-07 14:01:41
0
lill7oii
📸 :
المكان خيياال🤩🤩
2026-11-06 23:04:11
0
salembalhareth1
SALEM :
💔اف يالخبر. 15 سنه من اجمل ايامي
2026-11-07 10:34:41
1
bmdossary
بدر الدوسري :
فننننن
2026-11-07 09:00:10
1
user652333965145
روز💅🏻للعنايه والجمال💎💅🏻 :
الله المكان والتصوير ابداع 🤩👌
2026-11-07 11:49:06
1
joj.987
ᥫᩣ جوري ☁️ :
البحر 😍
2026-11-07 00:01:10
0
user4075321149173
مقاولات عامه الخبر الدمام :
ماشاءالله
2026-11-07 10:06:37
1
ixiec05
بلوقر القصيم❣️🤳🏻 :
خيال
2026-11-06 23:53:19
0
noony8697233798210
نوال :
2026-11-07 00:40:42
0
shoyoo33
BLOG | Thę Shoyo..🍒 :
الله
2026-11-07 08:31:10
0
fosah26
🌬️〆𝒟𝒾𝓂𝒶 | ديما 〆 :
😍😍😍
2026-11-07 00:00:18
0
dixil00
Z.111 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 00:28:24
0
zxc_vbn7
Zahra|زهره :
🤩🤩
2026-11-07 13:36:51
0
hail_food7
نكهة حايلية :
@نكهة حايلية: طبخ حايلي لذيذ وتدريب عاملات الخبر والدمام
2026-11-07 10:49:42
0
To see more videos from user @almohra980, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ کے قرب کا نسخہ #*اللہ کے قُرب کا نسخہ*  ۔۔۔ حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارفی رحمتہ اللہ علیہ پیشہ کے اعتبار سے ہومیوپیتھک معالج تھے اور مطب (کلینک) کرتے تھے۔ علی گڑھ کے تعلیم یافتہ تھے۔۔ مشہور کتاب اسوۂ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹر صاحب ہی کی لکھی ہوئی ہے۔ ایک دفعہ حاضرین مجلس سے فرمانے لگے آپ کہاں لمبے لمبے مراقبے اور وظائف کرو گے۔ میں تمہیں اللہ کے قرب کا مختصر راستہ بتائے دیتا ہوں۔ کچھ دن کر لو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے، قرب کی منزلیں کیسے طے ہو تی ہیں: 1۔۔اللہ پاک سے چُپکے چُپکے باتیں کرنے کی عادت ڈالو وہ اس طرح کہ جب بھی کوئی جائز کام کرنے لگو دل میں یہ کہا کرو  اللہ جی۔۔ 1 اس کام میں میری مدد فرمائیں۔۔  2 میرے لئے آسان فرما دیں۔۔  3 عافیت کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔۔  4 اپنی بارگاہ میں قبول فرما لیں۔۔  یہ چار مختصر جملے ہیں مگر دن میں سینکڑوں دفعہ اللہ کی طرف رجوع ہو جائیگا اور یہ ہی مومن کا مطلوب ہے کہ اسکا تعلق ہر وقت اللہ سے قائم رہے۔۔ 2۔۔۔انسان کو روز مرہ زندگی میں چار حالتوں سے واسطہ پڑ تاہے۔۔ 1۔ طبیعت کے مطابق۔ 2۔ طبیعت کے خلاف۔ 3۔ ماضی کی غلطیاں اور نقصان کی یاد۔ 4۔ مستقبل کے خطرات اور اندیشے۔  جو معاملہ طبیعت کے مطابق ہو جائے اس پر *اللهم لَكَ الحَمدُ ولَكَ الشُّكر* کہنے کی عادت ڈالو۔ جو معاملہ طبیعت کے خلاف ہو جائے تو *انا للله وانا اليه راجعون* کہو۔ ماضی کی لغزش یاد آجائے تو فورا *استغفراللہ* کہو۔مستقبل کے خطرات سامنے ہوں تو کہو  *اللهم اِنّى أعوذ بكَ مِن جَمِيعِ الفِتَنِ ما ظَهَرَ مِنها وما بَطَن*۔ شکر سے موجودہ نعمت محفوظ ہو گئی۔۔  نقصان پر صبر سے اجر محفوظ ہو گیا اور اللہ کی معیت نصیب ہو گی۔۔  استغفار سے ماضی صاف ہو گیا۔۔ اور اللهم انى أعوذ بك سے مستقبل کی حفاظت ہوگئی۔۔ 3۔۔شریعت کے فرائض و واجبات کا علم حاصل کر کے وہ ادا کرتے رہو اور گناہِ کبیرہ سے بچتے رہو۔ 4۔۔تھوڑی دیر کوئی بھی مسنون ذکر کر کے اللہ پاک سے یہ درخواست کر لیا کرو اللہ جی۔۔۔ میں آپ کا بننا چاھتا ہوں، مجھے اپنا بنا لیں، اپنی محبت اور معرفت عطا فرما دیں۔ *چند دن یہ نسخہ استعمال کرو پھر دیکھو کیا سے کیا ہوتا ہے اور قرب کی منزلیں کیسے تیزی سے طے ہوتی ہیں۔۔۔!! قرب الٰہی پہ ایک مخصوص تحریر پیشکش رخشندہ بخاری 🍁 #Ms🖤 #writes🥀💯🖤 #islamicpost🥀❤️ #growthmyaccounttiktok✅ #fypシ゚viral🖤video #fypシ゚viral #foryoupage❤️❤️ #

About