@nandemokandemo: 🔥楽天トラベル秋冬SALE開催中🎉 クーポン併用で最大30%OFF(11/19まで)✨ 👇SALE情報・最新価格は左下の場所タグ「万座亭」からチェック♨️ ♨️群馬・万座温泉、標高1,800mの上信越高原国立公園に佇む「白鐵の湯 万座亭」✨ 全49室の温泉宿です🏔️ 💭万座温泉は源泉80度、日本屈指の硫黄含有量を誇る乳白色のにごり湯で有名✨ その名湯を源泉かけ流しで楽しめます♨️ 🪵ヒバの木を組んだ内湯と、山々を望むログ丸太の露天風呂🌲 冬は雪見風呂にもなります❄️ 🛏️お部屋は縁側のある和室タイプ✨ 畳でのんびり湯治気分が味わえます🍵 お茶菓子の豆煎餅とおまんじゅうも嬉しい🍘 🧴アメニティはなんと雪肌精のスキンケアセット✨ 温泉のあとのお肌ケアまで完璧です💆‍♀️ 🍽️夕食は地元の素材を盛り込んだ和会食🥢 霜降り和牛のすき焼きまで出てきて大満足でした🥩 貸切風呂やサウナもあります🧖 🎿万座温泉スキー場まで徒歩5分以内⛷️ 冬はスキー&温泉ステイも最高です✨ 🚌アクセスは万座・鹿沢口駅からバス約40分🚍 車は碓氷軽井沢ICから約80分です🚗 📌こんな人におすすめ ・濃い硫黄泉の源泉かけ流しに浸かりたい温泉好きに♨️ ・雪見風呂とスキーを一緒に楽しみたい人に🎿 ・星空に近い高原の宿で静かに過ごしたい人に🌌 👇SALE情報・最新価格は左下の場所タグからチェック✨ 気になったら保存してね📌 #pr #tiktokgo #万座温泉 #群馬ホテル #群馬旅行

37歳おっさん旅垢
37歳おっさん旅垢
Open In TikTok:
Region: JP
Friday 06 November 2026 23:55:27 GMT
1672
8
2
2

Music

Download

Comments

user34941593634235
user34941593634235 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 12:20:53
1
To see more videos from user @nandemokandemo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ابھی تو تم غفلت کی زندگی جی رہے ہو لیکن جب شعور آ جائے گا وہ اندر سے ہلچل شروع کر دے گا اور بغیر تمہاری چاہ کے سوچیں داخل کرے گا اور بصیرت دینا شروع کرے گا اور عقل بڑھا دے گا۔ پہلے تمہیں بدی سے پاک کرے گا اور سارے گناہ بخش دے گا جو تم نے اپنی ذات کے ساتھ کیے ہیں۔ تمہیں رولائے گا اور خوب چوٹ دے گا جہاں جہاں جہاں تم نے دل لگایا وہاں وہاں سے توڑے گا۔ تمہاری ہر امید کو توڑا جائے گا تا کہ اپنے ساتھ جوڑا جائے۔ تم اُسے کچھ عرصہ میں حاصل نہیں کر سکتے تم پر محنت جاری ہے اور یہ بھی وہی کر رہا 20 سے 30 سال تمہیں چوٹ دینے دی اور تمہاری زندگی میں ایسے لوگ داخل ہونے دئیے جو تمہیں یقیقن دلوا دیں کہ یہ دنیا جھوٹوں کی ہے اور سچا صرف ایک رب ہے۔ وہ تمہارے لیے  حق اور باطل واضح کر دے گا خیر یہ لمبے مراحل ہیں مختصراً تم کچھ بھی نہیں کر سکتے ہو جو بھی کرتا ہے وہ خود کرتا ہے اور وہ تمہیں جلد معلوم کروا دے گا، تمہیں تو اُسی کی چاہ میں راضی ہونا پڑتا ہے چاہے خوشی سے چاہے غمی سے۔  وہ تمہارے پیدا ہوتے ہی تم میں چھپا ہے لیکن بولتا نہیں ہے ہاں وہ بولے گا بھی جب وہ چاہے گا جب وہ تمہیں اس قابل کر لے گا۔ جب وہ بولے گا تمہاری زندگی بدل جائے گی اور تمہیں تمام خوشیاں حاصل ہو جائیں گی پھر کوئی حصرت باقی نا رہے گی۔ اللّٰہ کے قرب کی کوئی حد نہیں ہے وہ ایک لامحدود ذات ہے تم تھک جاؤ گے لیکن تمہارا عشق تمہیں تھکنے نہیں دے گا تمہیں آگے لے کر چلتا جائے گا۔  کچھ چنے ہوتے ہیں کچھ کو اس قابل کرتا ہے۔ کچھ کو گھسیٹ لیتا ہے کچھ کو اپنی چاہ لگا دیتا ہے۔ تمام انبیاء نے صرف ایک اللّٰہ کا تعارف کروانا چاہا کہ اس کی پہچان کرو اور ہمیشہ واسطے کامیاب ہو جاؤ۔ وہ تم سے ضرور بات کرے گا اور سوال بھی کرے گا اور جواب بھی دے گا مگر اُسے پہلے تم کو اس قابل کر لینے دو۔ وہ یکتا ہے لیکن ہم سب میں ہے۔ ہم بہت گنہگار ہیں اُس کے ساتھ چلنے کے قابل نہیں ہیں لیکن یہ بھی اُسی کا فضل ہے جو ہمیں اس قابل کر دیتا ہے۔ جب وہ تمہیں اندر سے نظر آئے گا پھر باہر سے بھی آنے لگ جائے گا پھر کائینات کے زرے زرے اور ہر ہر روپ میں اسی کو پاؤ گے۔ پھر تمہاری اوڑان شروع ہے باقی روحوں کے ساتھ جو کہ عرش کی جانب سفر کر رہیں اور رواں دواں ہیں۔ آخری بات وہ بکنے واسطے تیار بھی خود ہے اور خریدار بھی خود بناتا ہے اس کی 99 صفات کے علاوہ لامحدود ہیں ایک یہ کہ [قدر کروانے والا] وہ تم میں تب ہی ظاہر ہو گا جب اپنی قدر کروا لے گا کیونکہ خریداروں سے پہلے بکنے والا نہیں آتا۔ حضرت واصف علی واصف

About