@bolanawaminews: کوئٹہ پریس کلب میں سوشل ایکٹیوسٹ روزینہ خلجی کی پریس کانفرنس، سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بھاری بھرکم اور اضافی بلوں کی وصولی پر شدید تشویش کا اظہار۔ روزینہ خلجی کا کہنا تھا کہ گیس کی عدم فراہمی اور طویل لوڈشیڈنگ کے باوجود شہریوں کو ہزاروں اور لاکھوں روپے کے بل بھیجنا غریب عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، اضافی بلوں کی فوری درستگی کی جائے اور عوام کو اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔#pakistan #gas #Quetta #Balochistan #dontfreezmyacount🙏
our beautiful and brave daughter... Balochistan needs such courageous and wise daughters 🤍❤🩷💙🩵💜
2026-11-07 02:47:26
1
M۔ Ramzan :
you are very right 👍
2026-11-07 07:22:11
1
BRUسE LEE :
right ggood
2026-11-07 06:12:42
0
Aimal Khan :
Zabardasth
2026-11-07 07:07:56
0
muhammedluqman07 :
ماشاء اللہ حق کی آواز اٹھائی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے غریب کی آواز کوئی سنتا نہیں ے
2026-11-07 05:10:53
1
Xx𝓐𝓵𝓲_𝓢𝓱𝓪𝓱𝔀𝓪𝓷𝓲 xX :
madam sae bol raa han ya Balochistan sir Faraz bughti ka nazro ka samna ho raa han
2026-11-07 08:07:24
0
abdulghani97716 :
ھمت کرو باجی ھم غریب لوگ تو مرنے کے کریب پونچھ گے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-07 07:57:15
0
very nice :
السلام علیکم میں چوکیدار ہوں میرا تنخواہ ب ہزار روپے میرا گیس کا بل 18 ہزار روپیہ ہے تو میں کیا کروں کہاں جاؤں کس کو بول دوں میرا تو کوئی سنتا ہی نہیں
2026-11-07 06:57:48
0
Nasir mengal. jan :
ظلم
2026-11-07 08:18:42
0
papa jani :
ھم لوگوں علاقے گیس نہیں ھے صرف پاہپ دفن ھونے کے بل لیتے ھے
2026-11-07 06:43:50
0
Rubia Naaz :
💯 sach
2026-11-07 04:41:49
0
Ghulam Farooq :
Right 👍
2026-11-07 06:19:28
0
manzor :
گوڈ
2026-11-07 05:47:04
0
Nabeel Sheikh :
great 👍
2026-11-07 06:37:54
0
|JIMIN|√ :
Good 👍
2026-11-07 04:01:57
0
Khan :
2026-11-07 05:31:02
0
abdulghani97716 :
اللہ تعالٰی ان ظالموں کو غرک کرے
2026-11-07 08:02:04
0
Robin Knight941 :
good 👍👍👍
2026-11-07 07:04:38
0
Nasir mengal. jan :
2026-11-07 08:18:47
0
کن فیکون :
right sab bolo
2026-11-07 04:26:23
0
Nasir mengal. jan :
2026-11-07 08:18:56
0
aijazalisoomro130 :
sakhat sardi main Quetta walon ko marnay ka acha bandobast kia hay
2026-11-07 07:33:51
0
meer Azam baloch :
اگر یہ محترمہ واقعی کہہ رہا ہے وہاں تو کرنے والے اسلام اباد میں بیٹھے محترمہ وہ ہمارے تیرے بس سے بھی باہر ہے پتہ نہیں اللہ کا عذاب ان پہ کب ائے گا یہ اللہ کا عذاب بھی 70 سال سندھ کے اوپر ائے ہی نہیں رہا میں بھی انتظار کر رہے ہیں
2026-11-07 07:26:46
0
Habibullah Baloch :
🥰🥰🥰
2026-11-07 07:31:55
0
Jawad Jattak :
❤️❤️❤️
2026-11-07 08:00:06
0
To see more videos from user @bolanawaminews, please go to the Tikwm
homepage.