@mughalsialkot2233: 🌅 صبح صبح کا خوبصورت سیالکوٹ ❤️ سیالکوٹ دیوانہ والا چوک کا صبح سویرے کا خوبصورت منظر۔ لوگ صبح صبح سبزی منڈی کی طرف جا رہے ہیں تاکہ اپنے گھروں کے لیے تازہ سبزیاں اور پھل فروٹ خرید سکیں۔ کوئی اپنے کاروبار کے لیے اور کوئی اپنے گھر والوں کے لیے، ہر کوئی اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہے۔ ❤️ یہ خصوصی ویڈیو اُن تمام پردیسی بھائیوں کے لیے جو پردیس میں بیٹھ کر اپنے پیارے شہر سیالکوٹ کو یاد کرتے ہیں۔ 🇵🇰 اللہ پاک ہمارے تمام پردیسی بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور سب کو خوش و آباد رکھے۔ آمین 🤲 مغل سیالکوٹ پیج کو فالو ضرور کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ پردیس میں بیٹھے بھائی بھی اپنے شہر سیالکوٹ کے خوبصورت مناظر دیکھ سکیں۔ ❤️ #MughalSialkot #Sialkot #DiwanaWalaChowk #SialkotMorning #SialkotUpdates