@muon.vid.xh: sh đi mò #xhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh #redmagic

𝕃𝕪𝕣𝕒ᵃ💤
𝕃𝕪𝕣𝕒ᵃ💤
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 07 November 2026 02:37:42 GMT
268
16
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @muon.vid.xh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر کوئی مجھ سے پوچھے گا محبت کی کہانی، تو میں دھیرے سے کہوں گا، ہم ایک ایک ملاقات کو ترسے ہیں۔ 🥀💔 ہم نے محبت بھی اُس شخص سے کی جس کے لیے ہماری موجودگی اور غیر موجودگی شاید کوئی معنی نہیں رکھتی تھی۔ ہم اُس کی ایک جھلک کے لیے ترستے رہے، اُس کی آواز سننے کے لیے بہانے ڈھونڈتے رہے، اُس کے چند لمحوں کے لیے اپنی گھنٹوں کی نیند قربان کرتے رہے، مگر افسوس کہ جسے ہم نے اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ سمجھا، اُسی کے پاس ہمارے لیے چند لمحے بھی نہ تھے۔ 😭❤️‍🩹 کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ محبت واقعی کتنی بے بس چیز ہے، انسان کسی ایک شخص کو اپنی پوری دنیا بنا لیتا ہے، اور وہی شخص اُسے اپنی دنیا میں ایک چھوٹی سی جگہ دینے سے بھی انکار کر دیتا ہے۔ ہم نے اُس کے ساتھ ہزاروں خواب دیکھے، ہر خواب میں اُس کا ساتھ مانگا، مگر قسمت نے ہمیں ہر بار انتظار کی ایک نئی اذیت دے دی۔ اب کوئی پوچھے کہ محبت میں کیا ملا؟ تو ہنس کر کہہ دوں گا، کچھ ادھورے خواب، چند نم آنکھیں، بے شمار یادیں، اور ایک ایسا انتظار جو شاید زندگی بھر ختم نہ ہو۔ 🖤🥀 ہماری محبت کی کہانی میں بس اتنا سا فرق تھا، ہم اُس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے تھے، اور وہ ہم سے ایک ملاقات کا وقت بھی نہیں نکال سکا۔ 💔🥹 #Bituu🥀 #ادھوراعشق🚭😔💔🥀💯 #dontunderviewmyvideos🥀

About