@muftishamailnadwi31: الحمدللہ، رائیونڈ تبلیغی اجتماع کو آج تیسرا دن ہے۔ ان شاء اللہ کل فجر کے بیان کے بعد پہلے حصے کی اختتامی دعا ہوگی۔ اجتماع کا دوسرا حصہ ان شاء اللہ 12 نومبر سے شروع ہوگا، جس کی اختتامی دعا 15 نومبر کو ہوگی۔ اللہ رب العزت اس عظیم اجتماع کو قبول فرمائے، تمام شرکاء کی حفاظت فرمائے اور اسے دنیا بھر کے تمام انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔🤲🌸 #islamic #Love #تبلیغی_جماعت