@malakabdulmananokz61: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ قوم علی شیرزئی، سنٹرل کرم، گاؤں چنہ درہ سے تعلق رکھنے والے اعظم حاجی کے چار بچے وفات پا گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے دوآبہ جدید بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ چاروں بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔