Dua kro sub please Allah pak mjy ulad ki naimat sai nawaz dy ameeeen😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-12 17:37:34
1
M Roman :
:اللّٰہﷻ ہر بے اولاد جوڑے کو نیک صالح اور لمبی عمر والی صحت و تندرستی والی اولاد عطا فرمائے آمین اللّٰہﷻ ہر بے بس ماں کی دعا کو قبول کر لے آمین آپ سب میرے لیے بھی دعا کر دے نہ کہ اللہﷻ مجھے اولاد کی نعمت سے نواز دے