@dardeharf: جس سے مجھ کو عشق بے حد تھا اُسے جانے دیا چونک کر دل نے کہا یہ کیا ؟ اُسے جانے دیا اس کو مشکل ہو رہی تھی مجھ کو نہ کہنے میں سو میں نے اُس کا راستہ چھوڑا ، اُسے جانے دیا آنکھ نم تھی ، دل اداس تھا ، لب خاموش رہے جس کو کھونا نہیں چاہا ، اسے جانے دیا.. #poetrystatus #trending #poetry #unfreezmyacount #rekhta