@jaan_kalami: ❄️🏔️ Swat Kalam Valley – Green Top Five Fingers 🌨️ ماشاءاللہ! گرین ٹاپ فائیو فنگرز پر برفباری کا خوبصورت منظر، ہر طرف سفید برف کی چادر اور دلکش قدرتی نظارے۔ ❤️ کلام کی خوبصورتی لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی! 😍 🏨 Jaan Guest House Kalam روم، جیپ، ٹور اینڈ ٹریول سروس دستیاب ہے۔ #SwatKalam #GreenTop #FiveFingers #Snowfall #JaanKalami