@jimin24903: @Imran Khan Official 🌹 شادی کی خوشیوں میں خان کی تصویر، ہر چہرے پر مسکان تھی، کیا خوبصورت منظر تھا، ہر دل میں خان کی پہچان تھی۔@JUTT🇵🇹804❤️ دلہن ہو یا دولہا، سب کے چہروں پر خوشی چھائی تھی، عمران خان کی محبت نے شادی کی محفل سجائی تھی۔ وہ ویڈیو دیکھ کر ہمارا دل بھی خوشی سے جھوم گیا، یا اللہ! ہمارے محبوب لیڈر کی رہائی کا دن بھی دکھا دے۔ 🤲 یا اللہ پاک! عمران خان کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور جلد رہائی نصیب فرما۔ آمین۔ 🇵🇰❤️👑