@jhonvibes0: نہیں نکلتے وہ لوگ دل سے جن سے محبت ہو، بھول جانا، بھلا دینا فقط کہنے کی باتیں ہیں، کچھ لوگ روح میں اس طرح اتر جاتے ہیں، کہ پھر اُن سے دوری بھی محبت کی ہی ایک صورت بن جاتی ہے۔ ہم لاکھ کوشش کریں کہ اُنہیں یاد نہ کریں، مگر دل ہے کہ ہر موڑ پر اُنہی کا پتا پوچھتا ہے، کبھی کسی گلی سے گزریں تو اُن کی خوشبو محسوس ہوتی ہے، کبھی کوئی گیت سنیں تو اُن کا چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ عجیب ہوتی ہے نا محبت بھی، جو شخص کبھی ہماری ہر خوشی کی وجہ تھا، وہی ایک دن ہماری خاموشیوں کا سبب بن جاتا ہے، جس کے ایک پیغام سے دن روشن ہو جاتا تھا، آج اُس کی ایک جھلک کے لیے آنکھیں ترس جاتی ہیں۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کوئی اُن سے پوچھے جن کے زخموں میں یادیں بسی ہوں، وقت تو گزر جاتا ہے، موسم بھی بدل جاتے ہیں، مگر کچھ چہرے دل کے موسم میں ہمیشہ ٹھہرے رہتے ہیں۔ ہم نے بھی خود کو بہت سمجھایا، کہ اب اُس کا ذکر نہیں کرنا، اُس کی تصویروں کو نہیں دیکھنا، اُس کے راستوں پر نہیں جانا، مگر محبت کوئی عادت تو نہیں جسے بدلا جا سکے، یہ تو وہ احساس ہے جو خاموش رہ کر بھی زندہ رہتا ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے، وہی باتیں، وہی ہنسی، وہی بے وجہ مسکرانا، مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ کہانیاں ادھوری ہی رہتی ہیں، اور کچھ لوگ زندگی سے چلے جانے کے بعد بھی ہماری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔ اب نہ کوئی شکایت ہے، نہ کوئی سوال باقی، بس ایک خاموش سی محبت ہے جو آج بھی دل میں زندہ ہے، وہ جہاں بھی رہے، خوش رہے، آباد رہے، کیونکہ سچی محبت میں پانے کی ضد نہیں ہوتی۔ بس اتنی سی حقیقت ہے میری محبت کی، وہ شخص آج بھی دل میں ہے، چاہے اُس کی زندگی میں اب میرا کوئی مقام نہیں۔ کیونکہ کچھ لوگ بچھڑ تو جاتے ہیں، مگر کبھی بھلائے نہیں جاتے، اور کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں، بس عمر بھر کے لیے خاموش ہو جاتی ہیں_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 04:36:34 GMT
63499
3960
38
785

Music

Download

Comments

innocent.princess780
قابل نفرت ہوں آپ بھی کیجئے 🖤 :
roz kehti hun bhol jao usy roz ye bt bhol jati hun 🥀💔
2026-11-07 11:43:33
13
.....sr74
HEER...💔 :
kabhi nhi
2026-11-13 16:09:24
0
syedamalaika006
♡ :
mery aaaj k din k liyeh perfect match hai yeh caption
2026-11-07 13:18:03
7
muneebulhussan
🥀𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 🥀 :
bilkul ASI hi bat ha
2026-11-07 14:59:28
4
alone.com053
ᴮʳᵒᵏᵉⁿ ʰᵉᵃʳᵗ 💔 :
Right 💔 Move on is not easy 💔
2026-11-07 15:34:50
3
ladlla924
ch moiz :
100% right ❤️‍🩹
2026-11-07 16:58:31
3
rabihere10
RSJK🖤 :
Reality 🔥
2026-11-07 09:53:25
5
zinatje91
zinat je :
bilkul 💯
2026-11-07 10:10:22
4
shakeel.shaikh483
Shakeel Shaikh :
Right
2026-11-08 17:00:35
1
roheman530
⇝ ℛℴℴ𝒽 ℯ ℳ𝒶𝒶𝓃 ⇝ :
bilkol thik ha
2026-11-07 19:29:39
2
mahmalkhan03
Nawabb zadii🤷 :
lykin mara kya ma to bhulai bathi ho or agr samny a ja [Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-08 06:52:01
1
itx_dil_here
Crybaby🥺🫂 :
Reality Check🤌🏻🌷
2026-11-07 16:36:33
2
arslan_malik885
arslan_malik885 :
bulkul
2026-11-07 17:01:45
3
mohsin.ali87767
Mohsin Ali :
mahbub bul jata hy jab ap k name k sath kha jata hy...... ............fla benty fla intqal kr gea💔💔
2026-11-07 21:28:20
1
asifjutt1773
1%🪫 :
❤️‍🩹کچھ کہانیاں کبھی ختم نہیں ہوتیں بس وقت کے ساتھ اور گہری ہو جاتی ہیں🥺
2026-11-08 09:48:23
1
just.me.era67
🩶 :
waqai yr mehboob bhulaye nhi jaty🙌
2026-11-08 06:34:09
1
itxzaibii319
Zaib Ul Hasan :
bhool jaty hay koch muskil ni hota
2026-11-07 20:46:07
1
abdullah.asad.abd
abdullah Asad abdullah Asad :
2026-11-16 08:41:07
0
goodbye7925
درویش :
فقط کہنےتک دلکش لگتی ہے یہ باتیں بھول جانا بھلا دینا سچ تو یہ ہے کہ محبوب بھلاے نہیں جاتے
2026-11-10 17:51:06
0
nagkigll1234088
Cute :
🥰🥰🥰
2026-11-09 16:54:36
1
faizanmughalattock
faizan mughal g :
🥰🥰🥰
2026-11-07 15:07:08
3
qabilenafrat43
noman_____ji7 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 10:17:27
1
syedmratib1.2
😶‍🌫️ :
🥺🥺🥺
2026-11-08 10:31:52
1
humahumahumahumahumahum1
Alyan :
😁😁😁
2026-11-08 06:25:55
1
unknown_4567782
Huda :
🙂
2026-11-07 16:02:19
2
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About