*رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَإِلَيّمِنْخَيْرٍ فَقِيرٌ*🌸
*جب تمہیں سمجھ نہیں آ رہی ہو کہ زندگی تمہیں کس رخ لے جا رہی ہے جب تم خالی ہاتھ، خالی ذہن لیے پھر رہے ہو تو اپنے رب سے اس دعا کو مانگو, تنہا موسیٰ علیہ السلام نے بھی خالی ہاتھ لے کر اپنے ربّسے یہ دعا کی تھی اور رب نے پھر انہیں بھر بھر کے نوازا تھا، ہم بھی تو رب کی خیر کے محتاج ہیں، ہم بھی تو فقیر ہیں اللّٰــہ کے در کے جو موسی کا رب تھا وہی ہمارا بھی تو ہے*
🤌🏻🥹❤️🩹
2026-11-07 05:33:48
1
M khna :
Ba sahk inshallah
2026-11-07 08:11:02
2
asD :
bashk ya Allah mojza kar day ab plas🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-11-07 22:48:45
1
Adnan Masoom345 :
Masha Allah
2026-11-07 15:50:07
1
🌹💫NOOR E HAYA💫🌹 :
💯💯💯
2026-11-07 04:54:52
1
To see more videos from user @shehzadistudioo, please go to the Tikwm
homepage.