@focuspoint03: 💔 "بابا! میں جا رہا ہوں..." — دیر کا باضمیر نوجوان پردیس ہجرت کرنے پر مجبور!* دیر کے شعلہ بیان اور مظلوموں کی آواز بننے والے نوجوان نظام الدین نے ناانصافی اور بے امنی سے تنگ آ کر اپنے وطن کو خیرباد کہہ دیا۔ ایئرپورٹ سے روانگی سے قبل جب نظام الدین نے اپنے والد کو فون کر کے سچ بولنے سے روکنے کی وجہ پوچھی، تو والد نے رُندھے ہوئے گلے سے جواب دیا: "بیٹا! میں تمہیں اس لیے روکتا تھا کیونکہ اس مٹی پر سچ بولنے کی قیمت جان سے دینی پڑتی ہے۔ کیا یہاں ریحان زیب، مولانا خان زیب یا شیخ الحدیث مولانا ادریس شہ*ید کے ق*ات*ل*وں کا پتہ چلا؟ یہاں صرف تین دن شور ہوتا ہے اور پھر خاموشی چھا جاتی ہے... کسی کو انصاف نہیں ملتا۔" والد کی یہ سچائی سن کر نظام الدین آنکھوں میں آنسو لیے خاموشی سے پردیس کی پرواز پر سوار ہو گیا۔ یہ کہانی صرف ایک نوجوان کی نہیں، بلکہ دیر اور باجوڑ کے ان تمام باصلاحیت نوجوانوں کا مرثیہ ہے جو اپنے وطن میں ناانصافی کے باعث دیارِ غیر ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔ #fyp #fypシ゚viral🖤tiktok #pppppppppppppppp
جب ویڈیو دیکھ رہا تھا تو قسم کھا کر کہتا ہوں کہ انکھوں سے انسو نکل رہے تھے دیر کا نظام الدین، اس نظام سے تنگ آ کر امن کی بھیک مانگتے مانگتے آج اپنے وطن کو الوداع کہہ رہا ہے۔ آج اس کی چند ویڈیوز دیکھ کر دل رو رہا ہے۔ بھائی ہمیں اپ کا زندگی عزیز ہے اپ نے اچھا کیا کہ پاکستان سے نکل گئےملک کے حالات کا اندازہ اس بات سے لگا لیجیے کہ عوام کی آواز بننے والے، باصلاحیت اور قابل لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں😢 اور پتہ نہیں ہمارا پاکستان کب ٹھیک ہوگا یہ غدار حکمران کب ٹھیک ہوں گی یہ اللہ کی پکڑ میں کب ائیں گے
2026-11-07 07:34:33
133
Roohul Amin :
da dwe walid sab bilkul 100%tik khabara kare da dweta
2026-11-07 10:13:28
107
Nawab Mohmand :
یہ ظلم تو پچھلے چالیس سال سے ہورہا ہے اور اسطرح کے جذباتی پوسٹیں ویڈیو دیکھ کر ھم رونے لگتے ہے اور افسوس ناک کمینٹس لکھ کر بھول جاتے ہے اخر اس ظلم کو کیسے ختم کرنا ہے اس کا راستہ کیسے روکنا ہے
2026-11-07 10:12:29
34
Saad Khan :
اللہ تعالیٰ دے وطن کے امن راولی آمین ثم آمین،،،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-07 12:51:12
39
Ziaullah Khan 1122 :
account ti him banned sho🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🫠🫠
2026-11-07 11:45:41
15
𝐈𝐅𝐑𝐀🇸🇦 :
mujhe dono ki baten sn ke Rona Aya tha 😢
2026-11-07 11:36:15
19
Ismail Khan :
:دیر کا نظام الدین اس ملک کے نظام الدین کی وجہ سے بھری آنکھوں اور بھرے دل کے ساتھ پاکستان چھوڑ کے چلا گیا۔
2026-11-07 10:20:31
50
آفریدی ❤️🤍🖤 :
ہر پلار وای چی زمہ بچے دی سلامت وی۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-11-07 09:24:07
18
noushad haji :
یہ باتیں سارے پختون کی اواز ھے
2026-11-07 10:28:18
12
💸$☬🚭𝕭𝖎𝖑𝖆𝖑🇹🇷☬$💸 :
I me so sad watching for a video 🥺🥺🥺
2026-11-08 01:18:28
0
Amir Muhammad :
2026-11-07 10:55:09
12
HK 🪐 :
Dasy zwanan Dy dar she pa Watan KY
2026-11-07 14:42:47
5
Dark 🖤 :
نہ جھکنے والے نہ بیکنے والے نظام الدین بھائی فخر [Hands open]
2026-11-07 13:14:29
5
⚔️🗡️UMAR🗡️⚔️ :
darama name
2026-11-08 00:00:23
0
𝐈𝐳𝐳𝐮... :
qurban 😔
2026-11-07 23:37:14
0
Imran khan :
kha da che laro gene allah ma ka da plar mla ba ye Mata shwe wa
2026-11-07 07:46:50
8
subhan khan ⛎ :
2026-11-07 16:48:07
1
🫣NOMAN✨KHAN💫 :
bulkol ❤️💯😭😞
2026-11-07 14:38:49
0
عباس Àƙ⁴⁷ :
2026-11-07 16:50:12
0
Alyas khan wazir 🇦🇪 :
2026-11-07 14:53:08
1
آفــــــــ🇦🇬ــــــریــــــدی :
يا الله اګه ورز به کله په خپلو سترګو ګورو چې مونږه پښتانه پکښې امن سره تېره وه
مونږه پښتانه ډېر درډي ډهلي يو🥺😶
2026-11-07 15:45:40
3
AHAD GUL :
to kia hua ham hud watan chor kar bagni wali hai bas moqa daik ke
2026-11-07 11:39:35
0
🍷ساقی جانان🥃 :
miss you nizam uddin🥹😭
2026-11-07 17:42:24
2
ImranKhanSoldier :
والد صاحب کو اگر کہا جاتا کہ ابدی زندگی کی راحتیں عزیز ہیں یا فانی ؟؟؟؟؟ دنیا تین دن کے بعد بھول جاتی ہے کیا اللہ بھولتا ہے ؟؟؟؟ اگر اللہ کے ھونے کا ایمان ہے تو اس کے انصاف والئ صفت پر ایمان کیوں نہیں ہے ؟؟؟ ھم ادھورے ایمان والوں کے دلوں میں کب ایمان اترے گا ؟
2026-11-07 16:29:35
1
طالب🍂 :
علماء سے کہتے ہیں کہ وہ حق نہیں بولتے اب ان کو کوئی روکے🥺
2026-11-07 10:20:44
3
To see more videos from user @focuspoint03, please go to the Tikwm
homepage.