*امریکی سینیٹر عبد السعید، حقیقت کیا ہے؟*
جب سے امریکی ریاست Michigan سے ایک مسلمان جوان بنام عبدالرحمن السعید سینیٹر منتخب ہوا ہے لوگوں نے اس کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کر دیئے ہیں اور خوشیاں منا رہے ہیں گویا وہ امریکا میں کوئی انقلاب برپا کر دے گا۔
ہم نے جب دیکھا کہ مومنین کا سارا رجحان ہی اس طرف ہے اور وہ عبد السعید کے سینیٹر بننے پر مسرت کا اظہار کر رہے ہیں، اسٹیٹس پر اسٹیٹس لگا رہے ہیں، تو بڑا افسوس ہوا اور سوچا کہ مومنین کی آگاہی کے لیے کچھ حقیقتیں عیاں کی جائیں۔
دیکھیں جب آپ کسی کی توثیق کرتے ہیں تو آپ اس کی اخلاقی اقدار اور نظریات (Values) کی بھی توثیق کرتے ہیں، جب آپ کہتے ہیں کہ ایک مسلمان امریکا کا سینیٹر بن گیا تو کیا آپ کو اس کی (Values) کے بارے میں پتہ ہے اور کیا آپ کی بھی وہی (Values) ہیں جو اس کی ہیں؟ اگر ہاں تو ٹھیک اور اگر نہیں تو آپ پر سوالیہ نشان کھڑا ہوجاتا ہے کہ آپ نے اس کی توثیق کیسے کی؟
سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ عبد السعید کی (Values) کیا ہیں؟
*اول:*
LGBTQ
یعنی ایسے افراد جو ہم جنس پرستی کرتے ہیں، اسان لفظوں میں لکھوں تو عورت عورت کے ساتھ، مرد مرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتا ہے۔
عبد السعید کا کہنا ہے کہ میں LGBTQ کے حقوق کے لیے صرف بات نہیں کروں گا بلکہ شیروں کی طرح اس کا دفاع کروں گا اور انہیں ان کے حقوق دلواؤں گا جب کہ دین مبین اسلام میں اسے حرام قرار دیا گیا ہے۔
*دوم*
Same Sex Marriage
یعنی اگر مرد مرد سے شادی کرنا چاہے اور عورت عورت سے شادی کرنا چاہے تو اس کے حق عبد السعید میں Michigan سے آواز اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔
یہ وہ معاملہ ہے جس کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں ہے، لیکن عبد السعید شرعی قانون نہیں بلکہ شوارما قانون کے ساتھ کھڑے ہیں 😅
یہ تو آپ لوگ ہیں جو ان کے مسلمان ہونے کا نعرہ لگا رہے ہیں۔
*سوم*
Abortion Rights
حمل گرانے کے لیے عبد السعید کا نظریہ Pro choice کا ہے یعنی رکھو یا جب چاہے گرا دو آپ کی مرضی جب کہ شریعت میں یہ معاملہ Pro choice کا ہے ہی نہیں، یعنی تب تک حمل نہیں گرا سکتے جب تک کہ ماں کو شدید مشقت کا جان کا خطرہ نا ہو۔
ان تمام باتوں کی تصدیق آپ سادہ گوگل سے کر سکتے ہیں، بس عبد السعید کا نام لکھیں اور ساتھ میں وہ keywords لکھیں جو میں نے اس تحریر میں استعمال کئیے، سب آپ کے سامنے آ جائے گا۔ Abortion rights کے معاملے کو سہارا دیا ہے Planned parenthood نے اور اس تنظیم کا Bill gates کے والد سے بہت پرانا تعلق ہے، وہی Bill gates جو دنیا کی ابادی کم کرنے، زرعی فصلوں سے بیج کو ختم کرنے اور سب سے بڑھ کر Epstein
2026-11-07 14:33:30
0
🪓⏰🎲💸🚔🏗️🌃🏢🏗️ :
🫵
2026-11-07 09:36:06
1
جوره بیک سروری :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-07 07:56:50
1
musawir khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-07 07:58:24
1
To see more videos from user @wahiddorani25, please go to the Tikwm
homepage.