@abuzeredit1: *_🚨 ٹی 10 لیگ میں پاکستانی سٹارز کی دھوم🔥🚨_* *📍فخر زمان کی قیادت میں کئی پاکستانی کھلاڑی یونائٹڈ ٹائیگر کہ سکاؤڈ کا حصہ بن گئے* *_⚡ابوظہبی ٹی 10 کا اغاز کل سے شروع ہونے جا رہا ہے جہاں کئی پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے🤯🌟_* #reels #reel #t10leagueabudhab