@alexandria1340: @RED CHAMBER BEAUTY US #antiblush #makeup #trends

alexandria
alexandria
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 07 November 2026 05:30:52 GMT
57644
2226
3
14

Music

Download

Comments

wintersunphoenix
wintersunphoenix :
okay i need to know your hair color
2026-11-10 18:57:40
1
ra0.0nn
ra0.0nn :
You look so much like Newjeans haerin!
2026-11-10 22:27:20
0
To see more videos from user @alexandria1340, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:محبت اور عشق میں شاید یہی سب سے بڑا فرق ہے کہ محبت میں انسان کو پھر بھی اپنا ہوش رہتا ہے، وہ اپنے لیے بھی سوچتا ہے، اپنی خوشی اپنی ضرورتوں کو بھی دعاؤں میں جگہ دیتا ہے، مگر عشق جب عروج پر پہنچ جائے تو انسان خود سے ہی بے خبر ہو جاتا ہے۔ اسے ہر طرف، ہر لمحہ، ہر خیال میں بس اپنا محبوب ہی نظر آتا ہے۔ پھر وہ سجنے میں جو ہے تو اپنی بخشش، اپنے سکون اور اپنی ضرورتوں سے پہلے ایسے ایک شخص کو مانگتا ہے جس میں اسے اپنی پوری دنیا دکھائی دیتی ہے۔ بار بار دعا کے لیے اٹھتے ہیں تو آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں اور زبان پر بس یہی التجا ہوتی ہے کہ یا اللہ، مجھے وہ شخص عطا کر دے، جس کے بغیر میرا دل کہیں نہیں لگتا۔ عشق میں انسان اپنی ذات کے لیے بہت کم مانگتا ہے، اسے اپنے گناہوں سے زیادہ اپنے محبوب کی جدائی کا خوف ستاتا ہے۔ شاید عشق کی دیوانگی یہی ہے کہ انسان نماز جیسی پاک جگہ پر بھی اپنے محبوب کو مانگتے ہوئے رو پڑے اور اللہ کے سامنے اپنے دل کا وہ درد رکھ دے جسے جس کے سامنے بیان کرنا بھی ممکن نہ ہو۔ وہ کہتا ہے یا اللہ، اگر وہ میرے نصیب میں نہیں تو میرے اس بے قرار دل کا کیا ہوگا؟ کیونکہ جب عشق سچا ہو جائے تو محبوب کا ملنا صرف ایک خواہش نہیں رہتا، زندگی کی ضرورت بن جاتا ہے؛ اور اس کی جدائی میں کبھی کبھی یہ پوری دنیا بھی ایسی لگتی ہے جیسے قیامت گزر رہی ہو، اور آخر بھی اس وقت تک ادھوری محسوس ہوتی ہے جب تک دعا تک دعا مانگا ہوا وہ ایک شخص نصیب نہ ہو جائے #us #🎧 #trending #unfreezemyaccount #viraltiktok

About