@takleefiat: تجھ سے درکار تھی مسیحائی مشورے تو وکیل دیتے ہیں باندھ رکھنے کے ہم نہیں قائل ہم محبت میں ڈھیل دیتے ہیں #koifaryad #viralurduaeatheticpoetry #trending #foryoupage #urdusadpoetry
ہے شوق، ضبطِ شوق میں دن رات کشمکش۔
دل مجھ کو، میں ہوں دل کو پریشاں کیئے ہوئے۔
2026-11-07 08:02:22
7
Kh!zaR Shah :
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں🍂
2026-11-07 10:30:39
5
*Ziddi Chuza* 😜😇 :
میں اپنے آپ سے کر لیتا سمجھوتہ، تو مر جاتا۔
بچھڑتے وقت اُس کے سامنے روتا، تو مر جاتا۔
تمہارا چھوڑ کر جانا، اور وہ بھی ایسے وقت پر…
میں ذہنی طور پر تیار نہ ہوتا، تو مر جاتا۔
2026-11-07 14:23:54
1
it'z Sh@m! 💔 :
واہ یار اخیر 💞💞💞
2026-11-07 08:16:52
2
qamar :
تمہاری آنکھوں کے رنج سارے۔۔۔
ہمارے دامن میں آ گرے ہیں۔
سنبھالوں خود کو انھیں سنبھالوں ۔
میں مشکلوں میں گرا ھوا ھوں
2026-11-07 13:53:45
1
R.......❣️🥰 :
kamaaal ast....❣️
2026-11-07 06:29:29
2
rubab butt :
کیا کہنے
2026-11-07 14:50:56
0
Muزمmil 💜 :
عمدہ یاااار ♥️
2026-11-07 14:14:44
0
tehzeeb zahra :
wah g wah
2026-11-07 14:28:45
0
Danish Arfi :
2026-11-07 09:37:54
0
Dark Angel 🖤 :
تجھ سے درکار تھی مسیحائی
مشورے تو وکیل دیتے ہیں
باندھ رکھنے کے ہم نہیں قائل
ہم محبت میں ڈھیل دیتے ہیں
2026-11-07 08:09:13
7
R.......❣️🥰 :
caption send me plz
2026-11-07 06:30:17
1
وسيم :
😍😍😍
2026-11-07 12:43:15
1
Bakar Dogar :
🥰🥰🥰
2026-11-07 06:25:23
1
🪐 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 06:34:09
1
R.......❣️🥰 :
کِسی سِتارے سے کیا شِکایت
کہ رات سب کُچھ بُجھا ھُوا تھا
فَسردگی لِکھ رَھی تھی دِل پر
شِکَستگی کی نئی کہانی
ھمارے لہجے میں یہ تَوازن
بڑی صَعُوبت کے بعد آیا
کئی مِزاجوں کے دَشت دیکھے
کئی رَوَیّوں کی خَاک چَھانی
2026-11-07 06:29:39
3
To see more videos from user @takleefiat, please go to the Tikwm
homepage.