@chaudharysaab950: ہم وہ لوگ ہیں جو جوانی میں ہی تھک گئے ہیں۔ نہ بچپن رہا، نہ جوانی کا کوئی شوق۔۔۔ بس ایک انجان سی تھکن ہے جو کندھوں پر بوجھ بنی بیٹھی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں ہم خاموش ہیں انہیں کیا خبر ہم اندر سے کتنا شور سہہ رہے ہیں۔ دن چھوٹے لگتے ہیں، راتیں لمبی۔۔۔ اور دل ہے کہ ہر وقت بوجھل رہتا ہے۔ ، شاید یہ وقت ہے، شاید حالات ہیں یا پھر ہم نے وقت سے پہلے سب کچھ سوچ لیا ہے۔ جو فکریں بڑھاپے میں کرنی تھیں وہ ہم نے چڑھتی جوانی میں ہی اپنے حصے میں لے لیں۔ #♥️🥺🥀