میں کہتا ہوں پانی پیاس بجھاتا ہے پھر کہتا ہوں پانی آگ بجھاتا ہے پھر کہتا ہوں پانی ڈبو لیتا ہے پھر کہتا ہوں پانی بہا لیجاتا ہے پھر کہتا ہوں پانی سیراب کرتا ہے
2026-11-21 17:43:15
7
ℕ𝕆𝕆ℝ :
سونے کی قدر سنار ہی پہچانتا ہے۔
اسی طرح بیٹی رحمت، بہن عزت، بیوی سکون اور ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ مگر ان رشتوں کا حقیقی احترام اُس وقت ممکن ہے جب مرد خود باکردار، باحیا، ذمہ دار، باصلاحیت اور احساسِ ذمہ داری رکھنے والا ہو۔
ایک باپ، بھائی، شوہر یا بیٹا اگر اپنے کردار، نگاہ اور عمل کی حفاظت نہیں کرتا، عورتوں کی عزت و حرمت کا خیال نہیں رکھتا اور اپنی ذمہ داریوں سے غافل رہتا ہے تو اس کے اثرات صرف اس کی ذات تک محدود نہیں رہتے بلکہ پورا خاندان اور آنے والی نسلیں متاثر ہوتی ہیں۔
لہٰذا گھر کے سربراہ! دوسروں سے حیا، وفاداری اور پاک دامنی کی توقع رکھنے سے پہلے خود اپنے کردار کو سنوارو۔ کیونکہ آنے والی نسلوں کی تربیت صرف ہماری باتوں سے نہیں، ہمارے عمل اور کردار سے ہوتی ہے۔
یاد رکھیے! باکردار باپ ہی باوقار نسلوں کی بنیاد رکھتا ہے۔
2026-11-07 15:57:34
8
baloch313 :
مولوی نہیں اسلام کہتا ہے
2026-11-27 17:05:50
0
پاپا دا جن :
یہ سب باتیں کردار کے حساب سے ہے
2026-11-07 18:02:55
3
world 🌎🌍 :
2026-11-08 04:59:41
2
Shahid_Ismail_67 :
[Photo]
2026-11-09 08:07:01
1
King :
ye mola nahi bolta.ye Rasool e khudda parmata hi.chaqo pe frout katna hi ya kesi ko Qatal karna hi.example
2026-11-16 05:34:49
1
S A I M :
very good Question rise you.
2026-11-07 17:20:52
1
Zeeshan Khan :
ap Jo be ho.ap nay in bato par ghor nahe keya 😳😳😳
2026-11-08 15:36:37
1
ZEB ....169 :
mulla teek kehta hay.
2026-11-07 14:57:20
1
syedRashid Karim bakhsh :
عورت اور مرد پر۔ یا کسی بھی انسان پر اس وقت تک ظلم نہ ڈھاؤ۔ اور اس کے لیے سزا مقرر نہ کرو۔ جب تک گواہ گواہی نہ دے دے۔ یا اس کا گناہ یا جرم ثابت نہ ہو جائے۔
2026-11-07 18:42:16
1
alamzeb :
اس سارے کو دیکھو خود معلوم ھوگا
2026-11-19 18:19:03
0
user858479 :
es he lia to best ye k Quran e Pak parhen shmjhen aur us pe he Amal kren phir mula ki zarurat na ho gi
2026-11-08 19:19:45
0
prof. sheikh shahzad :
yeh Meray nabi ke hadees Hain Mula nahi Keh rha
2026-11-08 11:56:14
0
anSari waQas :
ملا نہیں کہتا
وہ صرف بتاتا یے۔
2026-11-08 17:13:28
0
Ghulam Hasnain :
jaisay k mard baa izzat bhi hota hai ,,,aur Wohi mard beghairat bhi hota hai ,,,bat mard ke ni bat us k kirdar ke hai ,,,Allah pak nay hr ak ko fitrat e saleem par paida kia hai agay apka kirdar ap ko acha ya bura bnata hai
2026-11-10 12:45:21
0
toofan :
اسلام میں اکثر جگھوں پہ تضادات ہیں فرقے بننے کی بھی یہی وجہ ھے
2026-11-07 16:53:37
0
imran :
:maa k kadmo me jannat ..ye konsi baat howi sirf 1 pregnancy ki waja sy to phir us mazloom bakri ko konsa mkam do gy Jo CHOTI c jaan 3. ya 4 bchuon ko Janam deti ha Bina koi medison bins doctor Bina ksi dai k..
2026-11-24 09:12:08
0
shadow :
الَذِي خَلَقَالْمَوْتَوَالْحَيَاةَلِيَبْلُوَكُمْأَيُكُمْأَحْسَنُعَمَلًا ۚ وَهُوَالْعَزِيزُالْغَفُورُاردو ترجمہ:
"جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں سب سے بہتر ہے، اور وہ غالب ہے، بہت بخشنے والا ہے۔"
اللہ تعالیٰ نے موت اور زندگی کو محض تخلیق کے لیے پیدا نہیں کیا، بلکہ ایک واضح مقصد کے لیے پیدا کیا: انسانوں کی آزمائش۔ یہ امتحان اس لیے ہے تاکہ ظاہر ہو جائے کہ کون اللہ کی اطاعت میں سب سے بہتر عمل کرتا ہے۔
2026-11-08 00:41:30
0
akhwanzada :
عربی میں لفظ فتنہ ۔۔۔امتحان اور آزمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔۔۔اردو والا لفظ فتنہ اور ہے
2026-11-08 04:57:34
0
haraf e nayab :
اپ نے یہ نہین لکھنا تھ کہ شادیاں یہ 2۔3۔ سے کم نہین کرتے
2026-11-08 05:11:32
0
Noor Noori :
fitne ka alfaz gher mehram k Liye istamal howa he bhi
2026-11-08 02:58:43
0
Amir :
الفاظ سمجھو
2026-11-08 11:04:45
0
Red eyes :
شرط کردار ہے
2026-11-21 04:37:10
0
👑 king janu 31👑 :
Har urat ki Pao ke niche janat hai 💐
2026-11-07 17:12:55
0
To see more videos from user @ashraf.tia, please go to the Tikwm
homepage.